کرکٹرمحمدرضوان کی غیرذمہ دارنہ بیٹنگ، انگلش کمنٹیٹرز کی کڑی تنقید
ہیڈنگلے ٹیسٹ میں دوسری اننگز میں مشکلات کا شکار پاکستان ٹیم کے سینیئر بلے باز محمد رضوان انگلش کمنٹیٹرز کی کڑی تنقید کی زد میں آگئے۔ دوسری اننگز کے 32 ویں اوور میں جب پاکستان کے 111 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ تھے تو محمد رضوان نے انگلینڈ کے بولر اولی رابنسن کے اوور کی […]
کرکٹرمحمدرضوان کی غیرذمہ دارنہ بیٹنگ، انگلش کمنٹیٹرز کی کڑی تنقید Read More »









