Bukhari

امریکی طیارہ ایمرجنسی سگنل کیساتھ ہی آبنائے ہرمز کے قریب لاپتہ

آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کے ایک جدید طیارے کے اچانک غائب ہونے کی اطلاعات کے بعد خطے میں تناؤ اور تشویش میں اضافہ ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ’فلائٹ ریڈار 24‘ کے ڈیٹا پر مبنی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکی فضائیہ کا ’ای تھری […]

امریکی طیارہ ایمرجنسی سگنل کیساتھ ہی آبنائے ہرمز کے قریب لاپتہ Read More »

ہالن شمالی میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 6 شدید زخمی

کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل): ضلع حویلی کے علاقے ہالن شمالی میں ایک گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہو کر گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 6 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ایکشن کمیٹی نئی حکومت کیلئے چیلنج، الیکشن میں پیپلزپارٹی کولیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی،فیصل راٹھور

ہالن شمالی میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 6 شدید زخمی Read More »

مکہ دفاعی معاہدہ : پاکستان کی اسٹریٹجک، سفارتی کامیابی،امریکی جریدے کا اعتراف

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)معروف امریکی جریدے فارن پالیسی ان فوکس (ایف پی آئی ایف) نے مکہ باہمی دفاعی معاہدے کو پاکستان کیلئے اسٹریٹجک وسعت، سفارتکاری اثر اور علاقائی توازن کا ذریعہ قرار دیدیا۔ ایف پی آئی ایف میں شائع ایک مضمون میں کہا گیا ہے کہ مکہ معاہدہ بدلتے مشرق وسطیٰ میں علاقائی طاقتوں کے بڑھتے

مکہ دفاعی معاہدہ : پاکستان کی اسٹریٹجک، سفارتی کامیابی،امریکی جریدے کا اعتراف Read More »

ایکشن کمیٹی نئی حکومت کیلئے چیلنج، الیکشن میں پیپلزپارٹی کولیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی،فیصل راٹھور

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ آزادکشمیر کے عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی۔ مسلم لیگ (ن) کو کامیاب کرانے کیلئے تمام حربے استعمال کئے گئے۔ نئی آزاد کشمیر حکومت کیلئے سب سے بڑا چیلنج جوائنٹ عوامی

ایکشن کمیٹی نئی حکومت کیلئے چیلنج، الیکشن میں پیپلزپارٹی کولیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی،فیصل راٹھور Read More »

حکومت کا 8 بڑے پاسپورٹ دفاتر کے اوقات کار میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاسپورٹ بنوانے یا تجدید کے خواہشمند شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا اعلان، ملک کے 8 بڑے علاقائی پاسپورٹ دفاتر کے اوقات کار میں اضافہ کردیا۔ نئے انتظام کے تحت مذکورہ دفاتر اب ڈبل شفٹ میں کام کریں گے اور شہری رات 12 بجے تک پاسپورٹ سے متعلق خدمات حاصل کرسکیں گے۔ جاری

حکومت کا 8 بڑے پاسپورٹ دفاتر کے اوقات کار میں اضافے کا اعلان Read More »

چوہدری عبدالرحمن آرائیں اوورسیز نشست پر منتخب،نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) اوورسیز نشست پر چوہدری عبدالرحمن آرائیں بلامقابلہ رکن اسمبلی منتخب، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی اوورسیز کشمیریوں کیلئے مختص نشست پر چوہدری عبدالرحمان آرائیں بلامقابلہ رکن اسمبلی منتخب ہوگئے، الیکشن کمیشن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:شاہین کوثر ڈار کو مخصوص نشست

چوہدری عبدالرحمن آرائیں اوورسیز نشست پر منتخب،نوٹیفکیشن جاری Read More »

شاہین کوثر ڈار کو مخصوص نشست نہ ملنے پر پیپلزپارٹی میں پھوٹ،احتجاج کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلزپارٹی میں خواتین کی نشستوں پر اختلافات شدت اختیار کرگئے۔ صدر وویمن ونگ کو نظرانداز کرنے پر خواتین عہدیداروں نے احتجاج کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق سینئر مخلص خواتین رہنماؤں سمیت صدر خواتین ونگ نظرانداز جبکہ سفارشی منظور نظر خواتین کو مخصوص نشستوں پر ایڈجسٹ کرنے پر پارٹی میں پھوٹ پڑ گئی۔ مزید

شاہین کوثر ڈار کو مخصوص نشست نہ ملنے پر پیپلزپارٹی میں پھوٹ،احتجاج کا اعلان Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 81 پیسے کا اضافہ کردیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 359 روپے 59 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پیٹرولیم

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

کرکٹرمحمدرضوان کی غیرذمہ دارنہ بیٹنگ، انگلش کمنٹیٹرز کی کڑی تنقید

ہیڈنگلے ٹیسٹ میں دوسری اننگز میں مشکلات کا شکار پاکستان ٹیم کے سینیئر بلے باز محمد رضوان انگلش کمنٹیٹرز کی کڑی تنقید کی زد میں آگئے۔ دوسری اننگز کے 32 ویں اوور میں جب پاکستان کے 111 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ تھے تو محمد رضوان نے انگلینڈ کے بولر اولی رابنسن کے اوور کی

کرکٹرمحمدرضوان کی غیرذمہ دارنہ بیٹنگ، انگلش کمنٹیٹرز کی کڑی تنقید Read More »

نادرا کا بزرگ پنشنرز کو پروف آف لائف سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) نادرا نے پنشنرز کیلئے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کے انتہائی آسان اور مفت اجراء کی سہولت دینے کا اعلان کردیا۔ نادرا نے پنشنرز کیلئے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کے ذریعے وہ گھر بیٹھے اپنا سرٹیفکیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں 23اگست تک مزید بارشوں کا امکان

نادرا کا بزرگ پنشنرز کو پروف آف لائف سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان Read More »