Bukhari

جہلم ویلی کا اعزاز، ولیجہ نثار خواجہ کامرس اینڈ ٹریڈ گروپ میں تعینات

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل) جہلم ویلی کا فخر ، یونین کونسل لمنیاں سے تعلق رکھنے والے خواجہ نثار احمد مرحوم و شگفتہ اسلم خواجہ ایلیمنٹری معلمہ کی صاحبزادی ولیجہ نثار خواجہ نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کر لیا یونین کونسل لمنیاں کی بیٹی ولیجہ نثار خواجہ نے محنت اور لگن سے سی ایس […]

جہلم ویلی کا اعزاز، ولیجہ نثار خواجہ کامرس اینڈ ٹریڈ گروپ میں تعینات Read More »

سی ایس ایس امتحان 2025کے نتائج کا اعلان، 170کی تقرری کی سفارش

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے سینئر حکام نے سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا جس کے مطابق کامیابی کی مجموعی شرح2 اعشاریہ 67فیصد انتہائی کم رہی۔ ایف پی ایس سی حکام کے مطابق امتحان میں 12 ہزار 792 امیدواروں نےحصہ لیاان طلباء میں سے صرف 355 امیدوار تحریری

سی ایس ایس امتحان 2025کے نتائج کا اعلان، 170کی تقرری کی سفارش Read More »

ہائیکورٹ کا تاریخی فیصلہ: آزاد کشمیر میں پنجاب طرز کا پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا حکم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ہائیکورٹ آزاد جموں و کشمیر کی نظامِ انصاف سے متعلق اہم اصلاحات کی جانب اہم پیش رفت سامنے آگئی ۔ ہائیکورٹ آزادجموں وکشمیر راجہ ضیغم افتخار ایڈووکیٹ بنام حکومت آزاد جموں و کشمیر (آزادکشمیر اسمبلی) رِٹ پٹیشن پر فیصلہ سنا دیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مظفرآباد: پٹرول کی قلت ، شہریوں کو مشکلات کا

ہائیکورٹ کا تاریخی فیصلہ: آزاد کشمیر میں پنجاب طرز کا پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا حکم Read More »

مظفرآباد: پٹرول کی قلت ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا،گاڑیوں کی لمبی قطاریں

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)دارالحکومت مظفرآباد میں پٹرول کی قلت کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع رد و بدل کے پیش نظر کئی پٹرول پمپ مالکان نے پٹرول کی فراہمی عارضی طور پر روک دی جس کے باعث مختلف علاقوں میں پٹرول نایاب ہو گیا ۔ مزید یہ بھی

مظفرآباد: پٹرول کی قلت ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا،گاڑیوں کی لمبی قطاریں Read More »

آبنائے ہرمز سے دستبردار نہیں ہونگے،نئے پتے ابھی نہیں کھیلے،علائو الدین بروجردی

تہران (کشمیر ڈیجیٹل) ایرانی قومی سلامتی کمیٹی کے نائب چیئرمین علاؤالدین بروجردی نے واضح کیا ہے کہ جنگ میں ایران کا پلڑا بھاری ہے،ابھی ہم نے اپنے نئے پتے نہیں کھیلے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی قومی سلامتی کمیٹی کے نائب چیئرمین علاؤالدین بروجردی نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں

آبنائے ہرمز سے دستبردار نہیں ہونگے،نئے پتے ابھی نہیں کھیلے،علائو الدین بروجردی Read More »

کرنل ریٹائر وقار احمد نور زبیر جرال کے گھر پہنچ گئے، ن لیگ میں شمولیت کی دعوت، مشاورت کا عندیہ

برنالہ (کشمیر ڈیجیٹل)مرکزی رہنما مسلم لیگ نواز کرنل (ر) وقار احمد نور ٹیم کے ہمراہ سابق صدر مسلم کانفرنس تحصیل برنالہ زبیر جرال کے گھر پہنچ گئے ۔ جہاں انہیں باقاعدہ مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی دعوت دی۔ اس موقع پر محمد زبیر جرال نے اپنے دوست احباب اور عزیز رشتہ داروں سے مشاورت

کرنل ریٹائر وقار احمد نور زبیر جرال کے گھر پہنچ گئے، ن لیگ میں شمولیت کی دعوت، مشاورت کا عندیہ Read More »

مہاجرحلقوں میں انتخابی فہرستوں کی تیاری الیکشن کمیشن میں چیلنج

مظفرآباد/پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)محمد حسن خان نے نظرِ ثانی اتھارٹی، ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن پشاور میں ایک باضابطہ درخواست جمع کرا دی۔ درخواست میں مہاجرین مقیم پاکستان کے حلقہ جات میں انتخابی فہرستوں کی تیاری کے عمل پر سنجیدہ تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ن لیگی کارکنوں کا دیوان علی چغتائی کوتسلیم کرنے سے

مہاجرحلقوں میں انتخابی فہرستوں کی تیاری الیکشن کمیشن میں چیلنج Read More »

ن لیگی کارکنوں کا دیوان علی چغتائی کوتسلیم کرنے سے انکار، 10 اجتماعی استعفوں کا اعلان

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل/عمر بھٹی راجپوت)مسلم لیگ ن حلقہ سات جہلم ویلی کے کارکنان کی پرہجوم پریس کانفرنس ، حلقہ بھر سے سینئر لیگی کارکنان ، کونسلرز کا حلقہ سات میں دیوان چغتائی سمیت پیراشوٹرز کو تسلیم کرنے سے انکار ، لیگی کارکنوں کا دس ہزار اجتماعی استعفوں کا اعلان لیپا سے ریوند تک کارکنان

ن لیگی کارکنوں کا دیوان علی چغتائی کوتسلیم کرنے سے انکار، 10 اجتماعی استعفوں کا اعلان Read More »

مہاجرین ممبران اسمبلی کے فنڈز کا اجراء ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کی کامیابی پر منحصر ،میاں عبدالوحید

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) سینئر موسٹ وزیر میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ نے ممبر اسمبلی عبدالماجد خان کی جانب سے مہاجرین ممبران اسمبلی کو فنڈز کی عدم فراہمی کے حوالے سے توجہ دلاو نوٹس کے جواب میں کہا کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ مہاجرین ممبران اسمبلی کا معاملہ متنازع حیثیت اختیار کر چکا ہے تاہم کمیٹی اس پر

مہاجرین ممبران اسمبلی کے فنڈز کا اجراء ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کی کامیابی پر منحصر ،میاں عبدالوحید Read More »

سام سنگ گلیکسی اے37اور گلیکسی اے57 لانچ،قیمت بھی سامنے آگئی

سام سنگ نے پاکستان میں اپنے نئے مڈ رینج اسمارٹ فونز Samsung Galaxy A37 اور Samsung Galaxy A57 لانچ کر دیے ہیں، جن میں ڈیزائن، کارکردگی، کیمرا اور سافٹ ویئر کے حوالے سے نمایاں اپگریڈز شامل ہیں۔ ڈیزائن اور ڈسپلے دونوں فونز میں 6.7 انچ کا سپر ایمولڈ ڈسپلے دیا گیا ہے جو فل ایچ

سام سنگ گلیکسی اے37اور گلیکسی اے57 لانچ،قیمت بھی سامنے آگئی Read More »