Bukhari

مودی کیخلاف اعلانِ جنگ، بھارت کا غرور خاک میں مل گیا،کشمیری نوجوان کا پیغام وائرل

پہلگام(کشمیر ڈیجیٹل) کشمیریوں کا بھارتی وزیراعظم مودی کیخلاف اعلانِ جنگ، بھارت کا غرور خاک میں مل گیا مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر میں شفاف ،غیر جانبدار الیکشن کیلئے پرعزم ہیں ،چیف الیکشن کمشنر کشمیری نوجوان نے سرینگر کے علاقے پہلگام کے مرکزی بازار سے اپنے تہلکہ خیز ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ پہلگام کے مرکزی بازار سے پاکستانی […]

مودی کیخلاف اعلانِ جنگ، بھارت کا غرور خاک میں مل گیا،کشمیری نوجوان کا پیغام وائرل Read More »

آزادکشمیر میں شفاف ،غیر جانبدار الیکشن کیلئے پرعزم ہیں ،چیف الیکشن کمشنر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر جسٹس ریٹائرغلام مصطفیٰ مغل کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن قانون کے مطابق صاف، شفاف اور غیر جانبدار انتخابات کے انعقاد کیلئے پرعزم ہے۔ تمام فیصلے مکمل طور پر قانون اور ضابطے کے تحت کیے جا رہے ہیں۔ انتخابی فہرستوں کے حوالے سے عوام کی جانب سے متعدد تحفظات اور

آزادکشمیر میں شفاف ،غیر جانبدار الیکشن کیلئے پرعزم ہیں ،چیف الیکشن کمشنر Read More »

محکمہ برقیات: 94آڈٹ اعتراضات، 16 ارب سے زائد بقایاجات کی فوری ریکوری کا حکم

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں محکمہ برقیات کی کارکردگی پر سنگین سوالات اٹھ گئے، جہاں انکشاف ہوا کہ بجلی صارفین کے ذمہ 16 ارب 35 کروڑ سے زائد کے واجبات جبکہ 94 آڈٹ اعتراضات زیر التواء ہیں۔ بعض علاقوں میں لائن لاسز 74 فیصد تک پہنچ چکے ہیں، جبکہ محکمہ 22 ارب

محکمہ برقیات: 94آڈٹ اعتراضات، 16 ارب سے زائد بقایاجات کی فوری ریکوری کا حکم Read More »

پاکستان کی بڑی کامیابی، ایران اور امریکہ جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ گئے

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کی کوششوں اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے متحرک کردار نے امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی ختم ہونے کے قریب پہنچ گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی ختم ہونے کے قریب پہنچ گئی اور اس حوالے سے اہم پیشرفت سامنے

پاکستان کی بڑی کامیابی، ایران اور امریکہ جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ گئے Read More »

ہائیکورٹ آزادکشمیر : صدارتی الیکشن،آئینی ترامیم بارے پٹیشنز سماعت کیلئے مقرر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں صدارتی انتخابات میں تاخیر، قائم مقام صدر کے اختیارات اور تیرہویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر ایک ہی نوعیت کی متعدد رٹ پٹیشنز کی سماعت اب 14 مئی کو ہوگی۔ ذرائع کے مطابق ان مقدمات کی سماعت کیلئے چیف جسٹس ہائی کورٹ نے پہلے 5 مئی کی

ہائیکورٹ آزادکشمیر : صدارتی الیکشن،آئینی ترامیم بارے پٹیشنز سماعت کیلئے مقرر Read More »

یونین کونسل سراں: تاریخی اجلاس، عوام کا ذیشان حیدر پر مکمل اعتماد کا اظہار

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل/عمر بھٹی راجپوت )یونین کونسل سراں میں ضلعی سیکرٹری جنرل زین گیلانی ایڈوکیٹ کی رہائش گاہ پر ایک اہم، بھرپور اور تاریخی کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، کارنر میٹنگ میں نائب صدر و امیدوارِ اسمبلی سید ذیشان حیدر نے خصوصی شرکت کی اور ایک جامع و ولولہ انگیز خطاب کیا۔ کارنر

یونین کونسل سراں: تاریخی اجلاس، عوام کا ذیشان حیدر پر مکمل اعتماد کا اظہار Read More »

فیلڈ مارشل

بھارت آبی جارحیت سے باز نہ آیا تو بگلیہار ڈیم کو نشانہ بناسکتے ہیں،رانا ثناء اللہ کا انتباہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ پانی روکنا بھارت کیلئے مہنگا پڑ سکتا ہے ۔ پاکستان پانی روکنے کا عمل جنگ تصورکرے گا۔ وفاقی وزیررانا ثناء اللہ خان کا نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگر بھارت آبی جارحیت سے باز نہیں آتا تو بگلیہار

بھارت آبی جارحیت سے باز نہ آیا تو بگلیہار ڈیم کو نشانہ بناسکتے ہیں،رانا ثناء اللہ کا انتباہ Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ رکوانے والی دنیا کی طاقتور شخصیت ہیں،ہسپانوی جریدے کا اعتراف

ہسپانوی جریدے کی رپورٹ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کو امریکہ اور ایران کے درمیان جاری سفارتی کوششوں کا مرکزی کردار قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان کے سب سے طاقتور شخصیات میں شمار کیے جانے والے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے واشنگٹن اور تہران دونوں کے ساتھ مضبوط تعلقات قائم کیےاور انہیں دونوں ممالک کے

فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ رکوانے والی دنیا کی طاقتور شخصیت ہیں،ہسپانوی جریدے کا اعتراف Read More »

پاکستان مضبوط ریاست، بھارت نے اب کوئی غلطی کی تو انجام عبرتناک ہوگا،لیفٹیننٹ جنرل ر عامر ریاض

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) لیفٹیننٹ جنرل(ر)عامرریاض (ہلال امتیازملٹری) نے کہا ہے کہ جدوجہد آزادی کیلئے لاکھوں لوگوں نے قربانیاں دیں، پاکستان مضبوط ریاست ہے۔ وزارت اطلاعات کے زیراہتمام کتاب ’دی بیٹل آف ٹروتھ‘‘ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل (ر) عامرریاض کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف پاکستان کو تاریخی کامیابی نصیب

پاکستان مضبوط ریاست، بھارت نے اب کوئی غلطی کی تو انجام عبرتناک ہوگا،لیفٹیننٹ جنرل ر عامر ریاض Read More »

محکمہ خوراک آزاد کشمیر کے ملازمین اسلام آباد پہنچ گئے، دفاتر کا گھیرائو، کام چھوڑ ہڑتال کااعلان

مظفرآباد/اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ خوراک آزاد کشمیر کے ملازمین اسلام آباد پہنچ گئے، محکمہ خوراک آزادکشمیر کے دفاتر کا گھیرائو۔ کام چھوڑ ہڑتال کا اعلان محکمہ خوراک آزاد کشمیر کے ملازمین نے اپگریڈیشن کے مطالبے پر کام چھوڑ ہڑتال شروع کر دی۔ آزاد کشمیر بھر سے سینکڑوں ملازمین اسلام آباد پہنچ گئے اور محکمہ خوراک

محکمہ خوراک آزاد کشمیر کے ملازمین اسلام آباد پہنچ گئے، دفاتر کا گھیرائو، کام چھوڑ ہڑتال کااعلان Read More »