پہلگام(کشمیر ڈیجیٹل) کشمیریوں کا بھارتی وزیراعظم مودی کیخلاف اعلانِ جنگ، بھارت کا غرور خاک میں مل گیا
مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر میں شفاف ،غیر جانبدار الیکشن کیلئے پرعزم ہیں ،چیف الیکشن کمشنر
کشمیری نوجوان نے سرینگر کے علاقے پہلگام کے مرکزی بازار سے اپنے تہلکہ خیز ویڈیو پیغام جاری کردیا۔
پہلگام کے مرکزی بازار سے پاکستانی قوم اور پاکستانی عسکری قیادت سے مخاطب ہوں۔یہاں مودی کا غرور خاک میں مل چکا ہے ۔
مزید یہ بھی پڑھیں:محکمہ برقیات: 94آڈٹ اعتراضات، 16 ارب سے زائد بقایاجات کی فوری ریکوری کا حکم
کشمیریوں کی پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی، عاصم بھائی! پوری کشمیری قوم آپ کے ساتھ ہے، مودی نے حماقت کی تو ایسا جواب ملے گا کہ بھارت کی نسلیں یاد رکھیں گی
کشمیری نوجوان نے بھارت کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ مودی یاد رکھنا تم بھارت کے لوگوں کو بے وقوف تو بنا سکتے ہو تم یہاں زور زبردستی سے کشمیریوں کا جمہوری حق چھین سکتے ہومگر یاد رکھنا اب ذلت تمہارا مقدر بن چکی ہے ۔
کشمیری نوجوان نے اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیراب بھارت کے ہاتھ سے نکل چکا ہے اور کشمیریوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں ۔
مزید یہ بھی پڑھیں:ٹیوٹا آزاد کشمیر میں بھرتیوں کے دوران سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف؛ تقرریاں عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان
پاک فوج نے جس طرح گزشتہ سال بھارت کو سبق سکھایا تھا اس بار گزشتہ معرکے سےبڑھ کر مودی کوجواب ملے گا۔
مودی یاد رکھنا اس بار پاکستانی فوج کو لڑنے کی ضرورت نہیں پڑے گی، بھارت کو سبق سکھانے کیلئے ہم کشمیری ہی کافی ہیں، مقبوضہ کشمیر سے ایک کشمیری کا پیغام وائرل




