Bukhari

وزیراعظم آزادکشمیر کا انتخاب،حلف برداری تقریب کا شیڈول جاری

مسلم لیگ (ن) نے تجربہ کار پارلیمنٹیرین شاہ غلام قادر کو آزاد جموں و کشمیر کا وزیراعظم نامزد کر دیا، ان کے انتخاب اور حلف برداری 27 اگست کو شیڈول ہے۔ مظفرآباد (محمد اسلم میر) پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر کو پارٹی کے اندر وسیع مشاورت کے بعد آزاد […]

وزیراعظم آزادکشمیر کا انتخاب،حلف برداری تقریب کا شیڈول جاری Read More »

افواجِ پاکستان کیخلاف پراپیگنڈا کرنیوالا اکاؤنٹ’’میر یار بلوچ‘‘ بلاک

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) انتظامیہ نے پاکستان اور بالخصوص پاک فوج کیخلاف جھوٹا اور من گھڑت پراپیگنڈا پھیلانے والا ‘میر یار بلوچ’ نامی ایکس اکاؤنٹ بند کر دیا مذکورہ اکاؤنٹ سے پاکستان اور ریاستی اداروں، بالخصوص پاک فوج، کے خلاف جھوٹا اور من گھڑت معلومات شیئر کی جاتی تھیں۔ ذرائع کے مطابق

افواجِ پاکستان کیخلاف پراپیگنڈا کرنیوالا اکاؤنٹ’’میر یار بلوچ‘‘ بلاک Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی نے سیاحت، تعلیم وترقی ،معیشت تباہ کردی، آئی جی لیاقت علی ملک

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آئی جی آزادکشمیر کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت علی ملک نے میڈیا نمائندوں سے اہم گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے باعث ریاست میں سیاحت اور تعلیم تباہ ہوچکی ہے۔ آئی جی آزادکشمیر نے کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم ایکشن کمیٹی کے کارندوں نے

کالعدم ایکشن کمیٹی نے سیاحت، تعلیم وترقی ،معیشت تباہ کردی، آئی جی لیاقت علی ملک Read More »

تنخواہ ،الاؤنسز میں اضافہ فیسکو ملازمین کیلئے مالی ریلیف فراہم کردیا

فیصل آباد(کشمیر ڈیجیٹل)فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافہ کردیا گیا جبکہ پنشن میں بھی اضافے کی منظوری دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) کے ملازمین کیلئے اہم مالی ریلیف ، فیسکو بورڈ نے وفاقی حکومت کی جانب سے نظرثانی پے اسکیلز اور مختلف

تنخواہ ،الاؤنسز میں اضافہ فیسکو ملازمین کیلئے مالی ریلیف فراہم کردیا Read More »

الیکشن کمیشن کا کامیاب امیدواروں کو انتخابی اخراجات جمع کروانے کا حکم

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا تھا کہ قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کا عمل میرپور، مظفرآباد ڈویژن اور پونچھ ڈویژن کے باغ و کہوٹہ حویلی میں بالترتیب مورخہ 27 جولائی 2026 ،2 اگست 2026 ،10 اگست 2026 اور 15 اگست 2026 کو مکمل ہو چکا ہے۔ جس

الیکشن کمیشن کا کامیاب امیدواروں کو انتخابی اخراجات جمع کروانے کا حکم Read More »

گھریلو ملازمین کی بھرتیاں: پاک،سعودی عرب معاہدے کا امکان

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان لیبر تعاون اور افرادی قوت کی ترسیل کو مزید منظم بنانے کیلئے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان پاکستانی ڈومیسٹک ورکرز (گھریلو ملازمین) کی بھرتی کے حوالے سے ایک خصوصی اور منظم معاہدے کی تجویز پر گہرائی سے غور کیا جا

گھریلو ملازمین کی بھرتیاں: پاک،سعودی عرب معاہدے کا امکان Read More »

سپیکر،ڈپٹی سپیکر کا انتخاب، پیپلزپارٹی کو شکست،طارق فاروق ،حامد رضا قادری نے حلف اٹھا لیا ،لطیف اکبر گھر روانہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) حکومت سازی کیلئے سرگرم عمل ہو گئی جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی حکومت بنانے میں ناکام نظر آ رہی ہے۔ قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے چوہدری طارق فاروق 32 ووٹ حاصل کر کے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 16ویں سپیکر منتخب

سپیکر،ڈپٹی سپیکر کا انتخاب، پیپلزپارٹی کو شکست،طارق فاروق ،حامد رضا قادری نے حلف اٹھا لیا ،لطیف اکبر گھر روانہ Read More »

بارش

آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان،الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آزادکشمیر ، راولپنڈی اسلام آباد ، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان کے ملحقہ پہاڑی کے چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:محکمہ موسمیات : آزاد کشمیر، پنجاب اور خیبر پختونخوا

آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان،الرٹ جاری Read More »

عوام پر مہنگائی کا نیا بوجھ، پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے عوام پر ایک با ر پھر مہنگائی کا بوجھ ڈال دیا ۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ۔ مزید یہ بھی بھی پڑھیں:ایران ، امریکہ کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی عمل تیز، فیلڈ مارشل عاصم منیر

عوام پر مہنگائی کا نیا بوجھ، پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

اٹلی:طوفانی ہواؤں سے تباہی،کھڑے طیارے اُلٹ گئے

اٹلی (کشمیر ڈیجیٹل) اٹلی میں طوفانی ہواؤں سے ہر طرف تباہی، معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کردیا۔ طاقتور جھکڑوں کے باعث ایئرپورٹ پر کھڑے کئی طیارے بھی اپنی جگہ پر نہ رہ سکے اور کھلونوں کی طرح الٹ گئے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ایران ، امریکہ کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی عمل تیز، فیلڈ مارشل عاصم

اٹلی:طوفانی ہواؤں سے تباہی،کھڑے طیارے اُلٹ گئے Read More »