Bukhari

وحید الحسن کا چوہدری رشید کے الیکشن لڑنے پر سخت تحفظات کا اظہار

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل،عمر بھٹی راجپوت)حلقہ سات سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار برائے ضلع کونسل چوہدری وحید الحسن نے سابق وزیر چوہدری رشید کے حلقہ سات سے الیکشن لڑنے کے فیصلے پر سخت تحفظات اور برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں چوہدری وحید الحسن نے کہا کہ چوہدری رشید نے […]

وحید الحسن کا چوہدری رشید کے الیکشن لڑنے پر سخت تحفظات کا اظہار Read More »

مطالبات تسلیم نہ کئے تو اسمبلی گھیرائو، ہسپتالوں کی تالا بندی ہوگی،ہیلتھ ملازمین

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل/عمر بھٹی راجپوت) ہیلتھ ایمپلائز فیڈریشن ضلع جہلم ویلی کے ملازمین کی زیر قیادت سید ذوالفقار حسین کاظمی صدر ہیلتھ ایمپلائز فیڈریشن ضلع جہلم ویلی اپنے مطالبات کے حصول کے لیے مکمل کام چھوڑ ہڑتال جاری۔۔۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ہٹیاں بالا سے حاجی شاہ چوک تک ملازمین نے ایک بھرپور

مطالبات تسلیم نہ کئے تو اسمبلی گھیرائو، ہسپتالوں کی تالا بندی ہوگی،ہیلتھ ملازمین Read More »

منی لندن میرپور میں لگژری گاڑیوں کیساتھ تقریبات توجہ کا مرکز بن گئیں

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ)آزاد کشمیر کا خوبصورت اور اوورسیز کشمیریوں کا شہر میرپور، جسے دنیا بھر میںمنی لندن کے نام سے جانا جاتا ہے، جدید طرزِ زندگی اور لگژری سہولیات کے حوالے سے بھی اپنی منفرد پہچان رکھتا ہے۔ شہر میں قائم لگژری گاڑیوں کے شوروم شہریوں اور بیرون ملک مقیم کشمیریوں کی خصوصی توجہ کا

منی لندن میرپور میں لگژری گاڑیوں کیساتھ تقریبات توجہ کا مرکز بن گئیں Read More »

حویلی کا بڑا اعزاز، سینئر قانون دان شیخ سہیل مسعود ایڈووکیٹ ممبربار کونسل منتخب

کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل)ازاد کشمیر کے نامور سینئرمعروف قانون دان شیخ سہیل مسعود ایڈووکیٹ کو ممبر بار کونسل آزاد جموں وکشمیر منتخب کر لیا گیا۔ چیئرمین بار کونسل کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شجاعت علی خان سابق ممبر کے ممبر سروس ٹریبونل بننے کے بعد سہیل مسعود ایڈووکیٹ حویلی کہوٹہ سے انتخابات میں دوسرے نمبر

حویلی کا بڑا اعزاز، سینئر قانون دان شیخ سہیل مسعود ایڈووکیٹ ممبربار کونسل منتخب Read More »

پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا،خواجہ شفیق ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف مظفرآباد ڈویژن کو بڑا جھٹکا لگ گیا ، خواجہ شفیق ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن کے قافلے میں شامل ہوگئے۔ نائب صدر پی ٹی آئی ضلع نیلم راجہ طفیل، راجہ زاہد سمیت سیکڑوں افراد نے بھی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ سابق وزیراعظم فاروق حیدر ، بیرسٹر افتخار

پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا،خواجہ شفیق ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل Read More »

لبنان پر حملے: ایران نے امریکہ کیساتھ جنگ بندی مذاکرات معطل کردیئے

لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر اسرائیلی فضائی حملوں کیخلاف ایران کا شدید احتجاج، امریکہ کیساتھ جاری جنگ بندی مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ اس بات کا دعویٰ ایران کے نیم سرکاری خبر رساں ادارے ’’تسنیم‘‘ نے ایرانی مذاکراتی ٹیم اور ایک باخبر ذرائع کے حوالے سے کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ

لبنان پر حملے: ایران نے امریکہ کیساتھ جنگ بندی مذاکرات معطل کردیئے Read More »

عامر نذیر کی الیکشن مہم تیز، ن لیگی رہنما کمانڈر مقصود خاندان سمیت پی ٹی آئی میں شامل

کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) حویلی میں تحریک انصاف کے رہنما انجینئر عامر نذیر کی سیاسی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں۔ گگڈار سے کمانڈر مقصود اپنے خاندان سمیت مسلم لیگ (ن) کو چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ اس موقع پر انہوں نے انجینئر عامرنذیر چوہدری کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔کمانڈر مقصود

عامر نذیر کی الیکشن مہم تیز، ن لیگی رہنما کمانڈر مقصود خاندان سمیت پی ٹی آئی میں شامل Read More »

اسرائیلی اخبار کوپاکستان مخالف انٹرویو۔ بھگوڑے عادل راجہ کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب

’پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا‘۔ ملک سے باہر بیٹھ کر وطن عزیز پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے بھگوڑے یوٹیوبر عادل راجا کا اصل چہرہ سامنے آگیا۔ بھگوڑے عادل راجا نے اسرائیلی اخبار کو پاکستان مخالف انٹرویو دے دیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے یوٹیوبر پر تنقید

اسرائیلی اخبار کوپاکستان مخالف انٹرویو۔ بھگوڑے عادل راجہ کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کو مذاکراتی کمیٹی کی بریفنگ ،مہاجرین نشستوں پر سمجھوتہ نہ کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد کیا گیا۔اجلاس میں وفاقی مذاکراتی کمیٹی نے عوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ مذاکرات کے حوالے سے وزیراعظم کو بریفنگ دی ۔ وفاقی مذاکراتی کمیٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کو مظفرآباد مذاکرات کے حوالے سے تمام تفصیلات فراہم کی گئیں۔ تاہم اجلاس میں کئے

وزیراعظم شہبازشریف کو مذاکراتی کمیٹی کی بریفنگ ،مہاجرین نشستوں پر سمجھوتہ نہ کرنے پر اتفاق Read More »

فیری میڈوز جانیوالی سیاحوں کی گاڑی حادثےکا شکار،7افراد جاں بحق

گلگت(کشمیر ڈیجیٹل)گلگت بلتستان کے سیاحتی مقام فیری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی حادثےکا شکار ،7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سیاحوں سے بھری کوسٹر گلگت بلتستان کے سیاحتی مقام فیری میڈوز جاتے ہوئے راستے میں اچانک گہری کھائی میں جاگری ۔ جس سے بھاری جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا مزید یہ

فیری میڈوز جانیوالی سیاحوں کی گاڑی حادثےکا شکار،7افراد جاں بحق Read More »