Bukhari

سروس ٹربیونل کا بڑا فیصلہ،ڈاکٹر اعجاز احمد راجہ کی بطور ایم ایس تعیناتی کالعدم قرار

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)ڈاکٹر اعجاز احمد راجہ کی ایڈیشنل چارج پر بطور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈویژنل ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور تعیناتی کالعدم قرار دے دی گئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:کھاوڑہ:خونخوار چیتا آبادی میں گھس گیا، 10بکریاں ہلاک، شہری کا لاکھوں کا نقصان کیس کی پیروی سینئر قانون دان سردار شہزاد احمد ایڈووکیٹ نے کی۔عدالت کی جانب […]

سروس ٹربیونل کا بڑا فیصلہ،ڈاکٹر اعجاز احمد راجہ کی بطور ایم ایس تعیناتی کالعدم قرار Read More »

کھاوڑہ:خونخوار چیتا آبادی میں گھس گیا، 10بکریاں ہلاک، شہری کا لاکھوں کا نقصان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں جنگلی درندوں کے آبادیوں میں داخل ہونے اور مویشیوں کو نقصان پہنچانے کے واقعات میں کمی نہ آ سکی۔ حلقہ کھاوڑہ کے گاؤں کمار بانڈی میں چیتے نے ایک غریب شہری کی 10بکریوں کو ہلاک کر دیا جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ہر طرف افراتفری پھیل

کھاوڑہ:خونخوار چیتا آبادی میں گھس گیا، 10بکریاں ہلاک، شہری کا لاکھوں کا نقصان Read More »

سردار تنویر الیاس کے دور میں منظور شدہ مہاجر کیمپ پل کی تعمیر کا کام دوبارہ شروع

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)مانک پائیاں مہاجر کیمپ میں شہریوں کی دیرینہ مشکلات کے حل کیلئے تعمیر کئے جانیوالے پل کا کام ایک مرتبہ پھر شروع کر دیا گیا ۔ یہ منصوبہ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے دورِ حکومت میں 2023 میں شروع کیا گیا تھا۔ عید کے موقع پر مہاجر کیمپ کے دورے

سردار تنویر الیاس کے دور میں منظور شدہ مہاجر کیمپ پل کی تعمیر کا کام دوبارہ شروع Read More »

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس، بیرسٹر افتخار گیلانی وزیراعظم نامزد

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر میں نئی حکومت کے قیام کیلئے وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اسلام آباد میں اہم مشاورتی اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں جاری رہا جس میں مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی قیادت اور اہم سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی۔

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس، بیرسٹر افتخار گیلانی وزیراعظم نامزد Read More »

آئی فون 18پرو سیریز لانچنگ کی تیاریاں،قیمتوں میں 100 ڈالر اضافے کا امکان

ایپل کے نئے آئی فون کا انتظار کرنے والے صارفین کو بڑا جھٹکا۔ ایپل آئندہ ماہ آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس کی قیمتوں میں اضافہ کرسکتا ہے۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نئے ماڈلز کی قیمت گزشتہ سال کے آئی فون 17 پرو سیریز کے مقابلے میں تقریباً

آئی فون 18پرو سیریز لانچنگ کی تیاریاں،قیمتوں میں 100 ڈالر اضافے کا امکان Read More »

امریکی سفیر کا بیان مضحکہ خیز،ٹرمپ ایسی بےہودہ بیان بازی روکیں،نذیراحمد قریشی

لندن(کشمیر ڈیجیٹل) تحریک آزادی کشمیر کے رہنما اور کشمیر المسلمز کے چیئرمین نذیر احمد قریشی نے بھارت میں امریکی سفیر سرجیو گور کے مقبوضہ جموں وکشمیر کے حالیہ دورہ اور مسئلہ کشمیر پر لب کشائی پر حیرانگی اور تعجب کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ غیرملکی سفراء نہ صرف حالات واقعات سے متعلق بھرپور

امریکی سفیر کا بیان مضحکہ خیز،ٹرمپ ایسی بےہودہ بیان بازی روکیں،نذیراحمد قریشی Read More »

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ: گھی ، آئل قیمتیں، بناسپتی مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن پر3 کروڑ روپے جرمانہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سپریم کورٹ نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں کے اجتماعی تعین سے متعلق کیس کا فیصلہ سنادیا۔ پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کیخلاف مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کی پرائس فکسنگ سے متعلق کارروائی برقرار رکھتے ہوئے 3 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ جسٹس جمال خان مندوخیل اور

سپریم کورٹ: گھی ، آئل قیمتیں، بناسپتی مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن پر3 کروڑ روپے جرمانہ Read More »

نیپال :طوفانی سیلاب ، 72 افراد ہلاک،384غیر ملکی سیاح لاپتہ

اُدین ڈھونگا، نیپال (کشمیر ڈیجیٹل)چین کی سرحد کے قریب اچانک سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے واقعات کے بعدتقریبا 384سیاحوں اور مسافروں سمیت فوجی اور پولیس اہلکاروں کے لاپتہ ہوگئے ۔ نیپال کے وزیر خارجہ نے پارلیمنٹ کو قدرتی آفت کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اچانک آنے والے سیلاب میں بیرکیں

نیپال :طوفانی سیلاب ، 72 افراد ہلاک،384غیر ملکی سیاح لاپتہ Read More »

آزاد کشمیر پولیس

حملوں کے باوجود سڑکوں کی بحالی کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری رہےگا، آزادکشمیر پولیس

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ترجمان آزادکشمیر ن اپنی پریس ریلیز میں کہا کہ سر ساده تا تراڑکھل سڑک کلیئرنس آپریشن کے دوران کا لعدم ایکشن کمیٹی کے شر پسندوں کی فائرنگ ، رینجرز اہلکار شہید، ایک زخمی ہوگیا۔ سر ساوه تا تراڑکھل سڑک کلیئرنس آپریشن کے دوران کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح شر پسندوں کی جانب سے خودکار

حملوں کے باوجود سڑکوں کی بحالی کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری رہےگا، آزادکشمیر پولیس Read More »

وزیر اعظم

آزادکشمیرحکومت سازی: وزیراعظم شہبازشریف نے شاہ غلام قادر، بیرسٹر افتخار گیلانی کو طلب کرلیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر میں حکومت سازی کی تیاریاں شروع، وزیراعظم آزاد کشمیر کون ہوگا؟ فیصلہ آج شام آٹھ بجے متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے مسلم لیگ ن آزادکشمیر پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسلام آباد میں طلب کرلیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پمز اسپتال میں 14 نوزائیدہ بچے جاں بحق: سی ڈی اے

آزادکشمیرحکومت سازی: وزیراعظم شہبازشریف نے شاہ غلام قادر، بیرسٹر افتخار گیلانی کو طلب کرلیا Read More »