Bukhari

پیپلزپارٹی رہنما اقبال پیرزادہ کی پارٹی رکینت ختم، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدرپیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین نے پارٹی کے مرکزی رہنما اقبال پیرزادہ کی بنیادی پارٹی رکنیت معطل کردی۔ ذرائع کے مطابق چوہدری یٰسین نے عام انتخابات کے دوران پارٹی ڈسپلن اور پارٹی فیصلوں کی خلاف ورزی کرنے پر پارٹی رہنما اقبال پیرزادہ کی پارٹی رکنیت ختم کر دی ۔ مزید یہ بھی […]

پیپلزپارٹی رہنما اقبال پیرزادہ کی پارٹی رکینت ختم، نوٹیفکیشن جاری Read More »

مقبوضہ کشمیر: پونچھ میں ٹریفک کا المناک حادثہ 6افرادجاں بحق، متعدد زخمی

جموں(کشمیر ڈیجیٹل) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں ایک سڑک حادثے میں کم سے کم چھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب آج شام ضلع سرنکوٹ کے علاقے شیندرا کے قریب ایک گاڑی سڑک سے بے قابو ہوکر گہری

مقبوضہ کشمیر: پونچھ میں ٹریفک کا المناک حادثہ 6افرادجاں بحق، متعدد زخمی Read More »

پیٹرول 50پیسے ، ڈیزل 19پیسے فی لیٹر سستا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف ، پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی۔ پیٹرول کی قیمت میں 50 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 342 روپے 60 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم کا انتخاب:بیرسٹر

پیٹرول 50پیسے ، ڈیزل 19پیسے فی لیٹر سستا، نوٹیفکیشن جاری Read More »

وزیراعظم کا انتخاب:بیرسٹر افتخار گیلانی کا پاور شو کامیاب، شاہ غلام قادر کو ہزیمت کا سامنا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) مسلم لیگ ن میں دھڑے بندیاں ، صدر مسلم لیگ ن شاہ غلام قادر نے اسلام آباد میں مسلم لیگ ن پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کیا تھا جس میں سوائے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے کسی بھی نو منتخب ممبران اسمبلی نے شرکت نہ کی۔ ذرائع کے مطابق دوسری جانب نامزد وزیراعظم بیرسٹر

وزیراعظم کا انتخاب:بیرسٹر افتخار گیلانی کا پاور شو کامیاب، شاہ غلام قادر کو ہزیمت کا سامنا Read More »

کینسر سے صحتیابی میں سوررہ الرحمن کا معجزہ رہا،نعمان اعجاز کا انکشاف

پاکستان کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا ہےکہ انہیں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی،بیماری کے دوران سورۃ الرحمٰن نے صحت یابی کے سفر میں بہت مدد کی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں نعمان اعجاز نے بیماری کے تجربے کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ جس روز انہیں کینسر کا علم ہوا، انہوں نے نماز

کینسر سے صحتیابی میں سوررہ الرحمن کا معجزہ رہا،نعمان اعجاز کا انکشاف Read More »

بیرسٹر افتخار گیلانی کی بطور وزیراعظم نامزدگی ،عوام میں خوشی کی لہر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان مسلم لیگ ن کی آزادکشمیر میں حکومت سازی کی تیاریاں شروع، کل بروز جمعرات مظفرآباد میں نئے منتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی کی حلف برداری تقریب ہوگی ۔ جس میں اہم شخصیات شرکت کریں گی ۔ بیرسٹر افتخار گیلانی کی بطور وزیراعظم نامزدگی پر آزادکشمیر کے عوام کا نوازشریف کو خراج تحسین پیش ۔ شہریوں کا

بیرسٹر افتخار گیلانی کی بطور وزیراعظم نامزدگی ،عوام میں خوشی کی لہر Read More »

وزیراعظم نامزدگی پر پھڈا، شاہ غلام قادر اور فاروق حیدرکا افتخار گیلانی کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ ن آزاد کشمیر میں وزارتِ عظمیٰ کی نامزدگی پر اختلافات میں شدت اختیار کرگئے۔ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے بانیان کا وزیر اعظم بیرسٹرافتخار گیلانی کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ سامنے آگیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مریم نواز کے ترقیاتی ویژن کو آزادکشمیر میں عملی شکل دیں گے، بیرسٹر افتخار گیلانی

وزیراعظم نامزدگی پر پھڈا، شاہ غلام قادر اور فاروق حیدرکا افتخار گیلانی کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ Read More »

سپارکو کا تیسرا علاقائی سمپوزیم، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے خلائی ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور

لاہور،(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے اسپیس ایپلی کیشنز سینٹر فار کلائمیٹ سائنسز (ایس اے سی سی ایس) کے زیر اہتمام ’کے موضوع پر تیسرا علاقائی سمپوزیم لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔ سمپوزیم ’Space4Climate – Waterways & Land Cover Dynamics, Crop Monitoring, Air Quality/Smog and Heatwave Hazard Assessment‘‘

سپارکو کا تیسرا علاقائی سمپوزیم، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے خلائی ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور Read More »

مریم نواز کے ترقیاتی ویژن کو آزادکشمیر میں عملی شکل دیں گے، بیرسٹر افتخار گیلانی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)نامزد وزیراعظم آزاد کشمیربیرسٹر افتخار گیلانی نے ریاست میں حکومت سازی کے حوالے سے تعمیر و ترقی کے نئے ویژن کا اعلان کر دیا۔ نامزد امیدوار برائے وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون کی حکومت جہاں بھی قائم ہوئی، وہاں عوامی حقوق کے تحفظ کے ساتھ تعمیر

مریم نواز کے ترقیاتی ویژن کو آزادکشمیر میں عملی شکل دیں گے، بیرسٹر افتخار گیلانی Read More »

اُترپردیش: بھارتی تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک

اترپردیش(کشمیر ڈیجیٹل)ریاست اتر پردیش کے شہر کان پور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ، حادثے میں پائلٹ اور انسٹرکٹر حادثے کا شکار ہوگئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر کان پور میں دو انجن والا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار پائلٹ اور

اُترپردیش: بھارتی تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک Read More »