موبائل بیچنے سے قبل اپنےذاتی ڈیٹا کی حفاظت کریں،پی ٹی اے
آج کے دور میں ہر گھر میں اسمارٹ فون عام ہیں، جو صرف کال کیلئے نہیں بلکہ ذاتی معلومات، تصاویر، ویڈیوز اور مختلف آن لائن اکاؤنٹس کیلئےیوز ہوتے ہیں ۔ اکثر لوگ پرانا فون فروخت کر دیتے ہیں، لیکن اگر اس سے قبل مناسب حفاظتی اقدامات نہ کیے جائیں تو آپ کا ذاتی ڈیٹا لیک […]
موبائل بیچنے سے قبل اپنےذاتی ڈیٹا کی حفاظت کریں،پی ٹی اے Read More »









