پاکستان کے بائیکاٹ کے باوجود میچ کیلئے کولمبو جائیں گے : سوریا کمار یادیو
ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے تصدیق کی ہے کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی جانب سے میچ کے بائیکاٹ کے اعلان کے باوجود بھارتی ٹیم طے شدہ شیڈول کے مطابق پاکستان کیخلاف میچ کیلئے سری لنکا جائے گی ۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ […]
پاکستان کے بائیکاٹ کے باوجود میچ کیلئے کولمبو جائیں گے : سوریا کمار یادیو Read More »









