آزاد کشمیر : ہورنہ میرہ کے نوجوان حمزہ ممتاز کی پولینڈ کی یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی مکمل
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)ہورنہ میرہ کیلئے ایک اور اعزاز حاصل ہوا ہے ۔ سینئر معلم (ریٹائرڈ) سردار ممتاز خان کے صاحبزادے ڈاکٹر حمزہ ممتاز نے پولینڈ کی معروف جامعہ سیلیزین یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (SUT) کی فیکلٹی آف انوائرنمنٹل اینڈ انرجی انجینئرنگ سے کامیابی کیساتھ پی ایچ ڈی کا دفاع کرتے ہوئے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل […]
آزاد کشمیر : ہورنہ میرہ کے نوجوان حمزہ ممتاز کی پولینڈ کی یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی مکمل Read More »









