Ishtiaq.Ahmed

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آسٹریلیا کو 208 رنز کا ہدف دے دیا

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے آخری مقابلے میں آسٹریلیا کو جیت کے لیے 208 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے اس میچ میں قومی ٹیم کو سیریز میں پہلے ہی 2-0 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل ہے، جس کے باعث […]

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آسٹریلیا کو 208 رنز کا ہدف دے دیا Read More »

انڈر 19ورلڈ کپ :بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 253 رنز کا ہدف دیدیا

بلاوایو (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے کے اہم مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 253 رنز کا ہدف دے دیا ہے ۔ یہ میچ بلاوایو اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل میں رسائی

انڈر 19ورلڈ کپ :بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 253 رنز کا ہدف دیدیا Read More »

پجگراں

پنجگراں میں بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی، اہلِ علاقہ کا احتجاج، خواتین بھی میدان میں آ گئیں

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) مظفرآباد کے نواحی علاقے پجگراں میں بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف مقامی آبادی کی جانب سے ایک احتجاجی پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں مردوں اور خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ احتجاجی اجلاس کا مقصد علاقے کو درپیش بنیادی انسانی ضروریات، خصوصاً بجلی اور پینے کے

پنجگراں میں بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی، اہلِ علاقہ کا احتجاج، خواتین بھی میدان میں آ گئیں Read More »

صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود میرپور میں پورے سرکاری اعزاز کیساتھ سپرد خاک

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)صدر آزاد جموں وکشمیر اور قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو سرکاری و فوجی اعزاز ’’گن کیرج‘‘ (Gun Carrriage)کے ساتھ ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ یہ وہ اعزاز ہے جو پاکستان میں صرف 5 شخصیات کو نصیب ہوا ۔ اس سے قبل یہ اعزاز بانی

صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود میرپور میں پورے سرکاری اعزاز کیساتھ سپرد خاک Read More »

بھارت

گرین شرٹس بمقابلہ بھارت ،سیمی فائنل کا فیصلہ کن معرکہ آج

کراچی: پاکستان انڈر 19 ٹیم روایتی حریف بھارت کے خلاف اہم مقابلے کیلئےمکمل طور پر تیار دکھائی دیتی ہے۔ انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج دونوں ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، جہاں گرین شرٹس کو سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے ایک بڑی کامیابی درکار ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ، افغانستان اور آسٹریلیا

گرین شرٹس بمقابلہ بھارت ،سیمی فائنل کا فیصلہ کن معرکہ آج Read More »

نماز

بھارت، خاتون کی مصروف سڑک پر نماز پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی: بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک مصروف ترین سڑک پر بزرگ خاتون کی جانب سے نماز ادا کرنے کا واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، جس کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کی ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ کیرالہ کے ضلع پالکڑ میں پیش آیاجہاں تقریباً 60 سالہ خاتون نے

بھارت، خاتون کی مصروف سڑک پر نماز پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل Read More »

وزیراعظم

بیرسٹر سلطان کی رحلت پوری قوم کیلئے ناقابلِ تلافی نقصان ہے : شہباز شریف

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ان کی وفات نہ صرف آزاد جموں و کشمیر بلکہ پوری قوم کیلئے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے

بیرسٹر سلطان کی رحلت پوری قوم کیلئے ناقابلِ تلافی نقصان ہے : شہباز شریف Read More »

متعارف

شوگر اور وزن کم کرنے کیلئے پاکستان میں جدید انجکٹیبل دوا ٹرزا ٹرم متعارف

معروف پاکستانی دوا ساز ادارے میکٹر انٹرنیشنل لمیٹڈ نے ٹائپ 2 ذیابیطس کے علاج کیلئے ایک نئی اور جدید انجکٹیبل دوا ٹرزا ٹرم متعارف کرا دی ہے۔ یہ دوا ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) کی منظوری کے بعد اب باقاعدہ طور پر پاکستانی مارکیٹ میں دستیاب ہے ۔ کمپنی کے مطابق ٹرزا ٹرم خاص

شوگر اور وزن کم کرنے کیلئے پاکستان میں جدید انجکٹیبل دوا ٹرزا ٹرم متعارف Read More »

موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ر ہے گا ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں موسم کی صورت حال سے متعلق تازہ پیشگوئی جاری کر دی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بروز اتوار ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ر ہے گا جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی برقرار رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ر ہے گا ، محکمہ موسمیات Read More »

امریکا

امریکا ایک سے دو دن کے اندر ایران پر حملہ کر سکتا ہے : سردار مسعود خان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر سردار مسعود خان نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال اب ممکنہ جنگ کے مرحلے تک پہنچ چکی ہے ۔ نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک سے دو دن کے اندر امریکا

امریکا ایک سے دو دن کے اندر ایران پر حملہ کر سکتا ہے : سردار مسعود خان Read More »