Noor Muhammad

بینظیر سم

مستحق خواتین مفت بینظیر سم جلد حاصل کریں،چیئرپرسن روبینہ خالد

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے مستحق خواتین کیلئے موبائل سم کے استعمال سے متعلق نئی اور اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام رجسٹرڈ بینفشریز اپنی معلومات کے تحفظ اور شفاف ادائیگی کے نظام سے مستفید ہونے کیلئے بینظیر سم ضرور حاصل کریں۔ بی آئی ایس […]

مستحق خواتین مفت بینظیر سم جلد حاصل کریں،چیئرپرسن روبینہ خالد Read More »

ضیاء القمر

ریاست کے مستقبل کا فیصلہ عوام کریں گے، باشعور ووٹرز ہی ہماری اصل طاقت ہیں ،ضیاء القمر

باغ (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزد اُمیدوار برائے حلقہ وسطی باغ سردار ضیاء القمر نے کہا ہے کہ موجودہ الیکشن انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور سنجیدہ سیاسی کارکن صرف اپنے حلقے ہی نہیں بلکہ پوری ریاست کے حالات پر بھی گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق باغ میں منعقدہ شمولیتی پروگرام

ریاست کے مستقبل کا فیصلہ عوام کریں گے، باشعور ووٹرز ہی ہماری اصل طاقت ہیں ،ضیاء القمر Read More »

قیمت

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 10 ہزار روپے مہنگا ہوگیا

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد ملک بھر میں سونے کی نئی قیمتیں جاری کر دی گئی ہیں۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے، جس کے

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 10 ہزار روپے مہنگا ہوگیا Read More »

مظفرآباد

سیوریج سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے مظفرآباد میں بارش کا پانی گھروں میں داخل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) سیوریج سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بارش کا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا۔ نالیاں اور نکا سی آب کے راستے بند ہونے کے باعث بارش اور نالوں کا گندا پانی درجنوں مکانات اور دکانوں میں داخل ہو گیا، جس سے شہریوں کا لاکھوں

سیوریج سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے مظفرآباد میں بارش کا پانی گھروں میں داخل Read More »

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کل دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے

وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول طے پا گیاہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف کل دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے، جہاں وہ سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کریں گے۔ اس دورے میں دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات، علاقائی سلامتی اور باہمی تعاون

وزیراعظم شہباز شریف کل دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے Read More »

ارشد ندیم

کامن ویلتھ گیمز،ارشد ندیم نے گولڈ میڈل نہ جیتنے کی حیرت انگیز وجہ بتا دی

اولمپک گولڈ میڈلسٹ اور قومی جیولین تھرو اسٹار ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں اپنے اعزاز کا دفاع نہ کر پانے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلاسکو کے غیر معمولی سرد موسم اور یخ بستہ ہواؤں نے ان کی کارکردگی کو بُری طرح متاثر کیا۔ وطن واپسی پر اپنے آبائی شہر

کامن ویلتھ گیمز،ارشد ندیم نے گولڈ میڈل نہ جیتنے کی حیرت انگیز وجہ بتا دی Read More »

ہنر مند افراد

جرمنی میں ہنر مند افرادکیلئے ملازمتوں کا بڑاموقع، درخواستیں طلب

جرمنی نے ملک میں ہنر مند افرادی قوت کی بڑھتی ہوئی ضرورت کو پورا کرنےکیلئے مختلف شعبوں میں غیر ملکی پیشہ ور افراد کیلئے ملازمتوں کے نئے مواقع فراہم کر دئیے ہیں۔ جرمن حکومت نے اس حوالے سے ویزا، رہائش، ملازمت اور درخواست کے طریقہ کار سے متعلق تفصیلی رہنمائی بھی جاری کی ہے تاکہ

جرمنی میں ہنر مند افرادکیلئے ملازمتوں کا بڑاموقع، درخواستیں طلب Read More »

میرپور پولیس

میرپور پولیس کی شہداء کی قبروں پر حاضری، سلامی اور اہلِ خانہ سے ملاقاتیں

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل) یومِ شہداء پولیس کے موقع پر میرپور پولیس نے اپنے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا۔ اس سلسلے میں پولیس افسران نے شہداء کی قبروں پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی، پھول چڑھائے اور پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کرکے وطن، قوم

میرپور پولیس کی شہداء کی قبروں پر حاضری، سلامی اور اہلِ خانہ سے ملاقاتیں Read More »

پاکستان

دوسرا ٹیسٹ : ویسٹ انڈیز کی 6 وکٹیں گر گئیں ، پاکستان کی گرفت مضبوط

پورٹ آف اسپین : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری مقابلے میں پاکستان نے تیسرے روز شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ میں اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے ۔ دن کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے اپنی دوسری اننگ میں 6 وکٹوں کے

دوسرا ٹیسٹ : ویسٹ انڈیز کی 6 وکٹیں گر گئیں ، پاکستان کی گرفت مضبوط Read More »

موبائل فون

پاکستان میں موبائل فون مہنگے ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)عالمی سیمی کنڈکٹر اور اسمارٹ فون چپ مارکیٹ میں پیداواری لاگت کے مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں بھی موبائل فونز کی قیمتوں میں شدید اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ مصنوعی ذہانت ( اے آئی) کے جدید ڈیٹا سینٹرز کی غیر معمولی طلب اور بنیادی الیکٹرانک پرزہ جات کی گرانی

پاکستان میں موبائل فون مہنگے ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا Read More »