Noor Muhammad

بارشوں

ملک بھر میں تیز ہواؤں اور موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں اور متعلقہ اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا فعال سلسلہ سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، کشمیر […]

ملک بھر میں تیز ہواؤں اور موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی Read More »

ٹرمپ

امریکی صدر کا ایران پر حملہ موخر کرنے کا اعلان ، حملے کی منسوخی فوری معاہدے سے مشروط ہے ، ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کیخلاف فوجی کارروائی کیلئے مکمل طور پر تیار تھا تاہم ایران اور مشرق وسطیٰ کے بعض ممالک کی درخواست پر حملہ مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ ایک ممکنہ معاہدے کے خدوخال طے پا گئے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل ٹروتھ پر اپنے

امریکی صدر کا ایران پر حملہ موخر کرنے کا اعلان ، حملے کی منسوخی فوری معاہدے سے مشروط ہے ، ٹرمپ Read More »

مارکو روبیو

ایران انجام کے بغیر مذاکرات کی توقع نہ رکھے ، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو

امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف وہ اقدامات کرنے کیلئے تیار ہیں جو ماضی کی امریکی انتظامیہ نے نہیں کیے۔ اپنے بیان میں مارکو روبیو نے کہا کہ ان کے خیال میں ایران نے آج تک ڈونلڈ ٹرمپ جیسے صدر کا سامنا نہیں کیا۔ انہوں

ایران انجام کے بغیر مذاکرات کی توقع نہ رکھے ، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو Read More »

سی ڈی 70

اٹلس ہونڈا کمپنی نے نئی سی ڈی 70 متعارف کرا دی

اٹلس ہونڈا نے پاکستان کی مقبول ترین موٹرسائیکل سی ڈی 70 کو نئے اسٹیکرز اور گرافکس کیساتھ متعارف کرا دیا ہے، تاہم اس بار بھی کمپنی نے موٹرسائیکل کے انجن، فیچرز اور تکنیکی خصوصیات میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ کمپنی کی نئی تشہیری مہم میں سی ڈی 70 کو تین مختلف اسٹیکر ڈیزائنز کے ساتھ

اٹلس ہونڈا کمپنی نے نئی سی ڈی 70 متعارف کرا دی Read More »

سیاحتی طیارہ

پیرو میں چھوٹا سیاحتی طیارہ گر کر تباہ ، 13 افراد ہلاک

جنوبی امریکی ملک پیرو میں نازکا لائنز کی فضائی سیرکیلئے روانہ ہونے والا ایک چھوٹا سیاحتی طیارہ پرواز کے چند ہی لمحوں بعد گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ ہفتے کی دوپہر مقامی وقت کے مطابق تقریباً ایک بجے اس وقت

پیرو میں چھوٹا سیاحتی طیارہ گر کر تباہ ، 13 افراد ہلاک Read More »

عطاء تارڑ

عوامی خدمت مسلم لیگ ن کا نصب العین ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عوامی خدمت اور تعمیر و ترقی مسلم لیگ ن کا نصب العین ہے اور پارٹی کے ہر دور میں ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات کو ترجیح دی گئی۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں

عوامی خدمت مسلم لیگ ن کا نصب العین ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ Read More »

محمد عامر

محمد عامر نے اپنے کیریئر کے مشکل ترین بیٹر کا نام بتا دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر محمد عامر نے بھارتی اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کو اپنے کیریئر کا سب سے سخت حریف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کیخلاف بولنگ کرنا ہمیشہ ایک بڑا چیلنج رہا۔ کرکٹ جریدے وزڈن کو دئیے گئے انٹرویو میں محمد عامر کا کہنا تھا کہ

محمد عامر نے اپنے کیریئر کے مشکل ترین بیٹر کا نام بتا دیا Read More »

معاشی ترقی

بھارتی روپے کی قدر میں تاریخی کمی، معاشی ترقی کامودی کا بیانیہ زمیں بوس

بھارتی روپے کی قدر میں ہونے والی تاریخی کمی سے معاشی ترقی کے حوالے سے مودی حکومت کا بیانیہ زمین بوس ہوگیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ہندو انتہا پسند تنظیم بی جے پی حکومت کا دنیا کی تیسری بڑی معیشت ہونے کا بیانیہ زمینی حقائق کے سامنے دم توڑنے لگا۔ خلیجی جنگ کے دوران بھارتی

بھارتی روپے کی قدر میں تاریخی کمی، معاشی ترقی کامودی کا بیانیہ زمیں بوس Read More »

فاروق عبداللہ

بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت فوری طور پر بحال کرے : فاروق عبداللہ

سری نگر (کشمیر ڈیجیٹل) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت فوری طور پر بحال کی جائے اور عوام کو ان کے آئینی و جمہوری حقوق واپس دئیے جائیں۔ کشمیر

بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت فوری طور پر بحال کرے : فاروق عبداللہ Read More »

امریکا

مشرقِ وسطیٰ چھوڑ دیں یا انخلاء کیلئے تیار رہیں ،امریکا کی اپنے شہریوں کو ہدایت

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی کے تناظر میں خطے کے مختلف ممالک میں قائم امریکی سفارتخانوں نے اپنے شہریوں کیلئے نئے سکیورٹی الرٹس جاری کر دئیے ہیں۔ خبردار کیا گیا ہے کہ خطے کی صورتحال کسی بھی وقت اچانک تبدیل ہو سکتی ہے، جس سے فضائی سفر اور آمدورفت شدید متاثر ہونے کا

مشرقِ وسطیٰ چھوڑ دیں یا انخلاء کیلئے تیار رہیں ،امریکا کی اپنے شہریوں کو ہدایت Read More »