پہلگام واقعہ ،آزادکشمیر بھر میں بھارت کیخلاف مظاہرے ،پاکستان سے والہانہ وابستگی کا اظہار
مظفر آباد، نیلم ،راولا کوٹ ، وادی لیپہ ، ہٹیاں بالا ( کشمیر ڈیجیٹل)پہلگام میں بھارت کی طرف سے کئے گئے ڈرامے کے بعد آزاد کشمیر بھر میں شہری سڑکوں پر نکل آئے ۔ مظاہرین کی طرف سے پاکستان کے ساتھ والہانہ وابستگی کا اظہار کیا گیا جبکہ بھارت مخالف شدید نعرے بازی کی گئی،نیلم […]









