Noor Muhammad

حذیفہ رحمٰن

کسی وزیر کے بیان سے حکومتیں نہیں جاتیں، موجودہ حکومت آئینی مدت مکمل کرے گی : حذیفہ رحمٰن

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی حذیفہ رحمٰن نے کہا ہے کہ کسی وزیر کے بیان سے حکومتیں نہیں جاتیں، موجودہ حکومت اپنی آئینی مدت مکمل کرے گی۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے حذیفہ رحمٰن نے کہا کہ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی اپنے بیان کی وضاحت کر چکے ہیں، اس […]

کسی وزیر کے بیان سے حکومتیں نہیں جاتیں، موجودہ حکومت آئینی مدت مکمل کرے گی : حذیفہ رحمٰن Read More »

خام تیل

عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 83.48 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ آبنائے ہرمز میں بحری آمد و رفت سے متعلق بڑھتی ہوئی کشیدگی نے تیل کی عالمی سپلائی کے حوالے سے خدشات کو ایک بار پھر بڑھا دیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت میں 1.1 فیصد اضافہ ریکارڈ

عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 83.48 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا Read More »

مندی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ، ڈالر کی قیمت گر گئی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھا گیا ، تاہم تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید 2 پیسے کی کمی ہوئی، جس کے بعد امریکی کرنسی 277

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ، ڈالر کی قیمت گر گئی Read More »

باقر قالیباف

ایرانی اسپیکر اورچیف مذاکرات کار باقر قالیباف کا ٹرمپ کے بیانات پر ردِعمل، مذاکرات کی پیشکش

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور چیف مذاکرات کار باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ بڑے حملے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، تاہم ایران مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ ایران دھمکیوں اور دباؤ سے مرعوب ہونے کے بجائے

ایرانی اسپیکر اورچیف مذاکرات کار باقر قالیباف کا ٹرمپ کے بیانات پر ردِعمل، مذاکرات کی پیشکش Read More »

سونا قیمت

فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 54 ہزار روپے سے تجاوز

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ملک بھر میں سونے کی قیمتوں کو پر لگے گئے، جہاں فی تولہ سونا ریکارڈ اضافہ کے بعد تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں مسلسل پیش رفت اور مقامی سطح پر بڑھتی ہوئی مانگ کے باعث جیولری مارکیٹ میں شدید تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ مزید

فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 54 ہزار روپے سے تجاوز Read More »

ریٹائرمنٹ

انگلینڈ کے25 سالہ فاسٹ بولر جان ٹرنر کا پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلینڈ کے نوجوان فاسٹ بولر جان ٹرنر نے صرف 25 سال کی عمر میں پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، یوں انجریز سے متاثرہ ان کے 5سالہ کرکٹ کیریئر کا اچانک اختتام ہوگیا۔ جان ٹرنر نے 2024 میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے دو ون ڈے انٹرنیشنل اور دو ٹی20 انٹرنیشنل میچز کھیلے

انگلینڈ کے25 سالہ فاسٹ بولر جان ٹرنر کا پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان Read More »

شیخ حسینہ

دو سالہ جلاوطنی کے بعد شیخ حسینہ کا بنگلادیش واپسی کا اعلان

ڈھاکا:بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ نے تقریباً دو برس کی جلاوطنی کے بعد وطن واپسی کے ارادے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ رواں سال دسمبر میں بنگلادیش واپس آنا چاہتی ہیں، تاہم واپسی کی حتمی تاریخ اور دیگر تفصیلات مناسب وقت پر عوام کے سامنے لائی جائیں گی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس

دو سالہ جلاوطنی کے بعد شیخ حسینہ کا بنگلادیش واپسی کا اعلان Read More »

شکست

دوسرا ٹیسٹ : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

 پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 8وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر دو میچوں پر مشتمل سیریز 1، 1 سے برابر کر دی۔ پورٹ آف اسپین کھیلے گئے میچ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز نے اپنی دوسری اننگز 103 رنز پر 6 کھلاڑی آؤٹ سے دوبارہ شروع کی۔ تاہم پاکستانی باؤلرز نے

دوسرا ٹیسٹ : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی Read More »

سمپوزیم

گلگت ،سپارکو کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنےکیلئے خلائی ٹیکنالوجی پر دوسرا علاقائی سمپوزیم، ماہرین اور حکام کی شرکت

پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے اپنے اسپیس ایپلی کیشنز سینٹر فار کلائمیٹ سائنسز (SACCS کے تحت گلگت میں  اسپیس فار کلائمیٹ  کے عنوان سے دوسرا علاقائی سمپوزیم منعقد کیا، جس میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق چیلنجز سے نمٹنے کیلئے خلائی ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال پر زور دیا گیا۔ رامادا ہوٹل گلگت

گلگت ،سپارکو کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنےکیلئے خلائی ٹیکنالوجی پر دوسرا علاقائی سمپوزیم، ماہرین اور حکام کی شرکت Read More »

پولنگ

آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، 21 کامیاب اُمیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے جنرل انتخابات کے دوسرے مرحلے کے بعد مظفرآباد ڈویژن کی 9 جبکہ پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین کیلئے  مختص 12 نشستوں سمیت مجموعی طور پر 21 منتخب اُمیدواروں کی کامیابی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق

آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ، 21 کامیاب اُمیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری Read More »