آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت چلنے والی نہیں ، چوہدری یاسین
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین نے الزام عائد کیا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو زبردستی کامیاب کرایا جا رہا ہے جبکہ متنازع حلقوں میں شفاف تحقیقات کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب میں سابق وزیر صحت جاوید بڈھانوی اور […]
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت چلنے والی نہیں ، چوہدری یاسین Read More »









