Ishtiaq.Ahmed

رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ نے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی پر سنگین الزامات عائد کر دئیے

وزیرِاعظم کے معاونِ خصوصی رانا ثناء اللہ نے ایک نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے موجودہ سیاسی صورتحال پر حکومتی موقف واضح کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ قانون کے دائرے میں رہ کر پرامن احتجاج کرنا اور لانگ مارچ نکالنا ہر شہری کا آئینی اور جمہوری حق ہے، اور حکومت اس […]

رانا ثناء اللہ نے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی پر سنگین الزامات عائد کر دئیے Read More »

پولو فیسٹیول

چترال کو 13سال بعدشکست : گلگت بلتستان نے شندور پولو فیسٹیول کا ٹائٹل جیت لیا

دنیا کے سب سے اونچے پولو گراؤنڈ شندور میں کھیلا جانے والا مشہور شندور پولو فیسٹیول 2026′ ایک انتہائی سنسنی خیز اور یادگار مقابلے کے بعد اختتام پذیرہو گیا ہے ۔ اس بار فائنل میچ میں روایتی حریفوں گلگت بلتستان اور چترال کے درمیان کانٹے کا مقابلہ دیکھنے کو ملا ۔ ایک انتہائی دلچسپ اور

چترال کو 13سال بعدشکست : گلگت بلتستان نے شندور پولو فیسٹیول کا ٹائٹل جیت لیا Read More »

رابطہ

اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال

پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے ۔ اس اہم گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ ترین صورت حال اور سفارتی معاملات پر تفصیلی بات چیت کی ۔ دونوں وزرائے خارجہ نے

اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

وفاقی بجٹ

نئے وفاقی بجٹ میں کون سی گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان؟

 نئے وفاقی بجٹ میں حکومت نے عام اور کم آمدنی والے لوگوں کے استعمال کی چھوٹی گاڑیوں پر ٹیکسوں کا پرانا نظام برقرار رکھا ہےجبکہ امیروں کی بڑی گاڑیوں اور مہنگی الیکٹرک کاروں پر ٹیکس بڑھا دیا ہے ۔ بجٹ سے پہلے یہ افواہیں تھیں کہ پاکستان میں بننے والی ہائبرڈ اور الیکٹرک گاڑیوں پر

نئے وفاقی بجٹ میں کون سی گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان؟ Read More »

ویسٹ انڈیز

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نےنیوزی لینڈ کو 7وکٹ سے شکست دیدی

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ایک انتہائی سنسنی خیز اور اہم مقابلے میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے یادگارکی جیت کی سب سے بڑی ہیرو شیمائن کیمبل رہیں ، جنہوں نے دباؤ کی صورت

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نےنیوزی لینڈ کو 7وکٹ سے شکست دیدی Read More »

محسن نقوی

ڈومیسٹک کرکٹ نہ کھیلنے والوں کیلئے ٹیم میں کوئی گنجائش نہیں : چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ جو کھلاڑی ڈومیسٹک کرکٹ نہیں کھیلیں گے ان کے لیے ٹیم میں کوئی گنجائش نہیں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جو کھلاڑی ڈومیسٹک کرکٹ نہیں کھیلیں گے ان کیلئے ٹیم میں

ڈومیسٹک کرکٹ نہ کھیلنے والوں کیلئے ٹیم میں کوئی گنجائش نہیں : چیئرمین پی سی بی Read More »

موبائل فونز

وفاقی بجٹ 27-2026 :مقامی طور پر تیار موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں مقامی صنعتوں اور کاروباری شعبوں پر ٹیکسوں کے نظام میں اہم تبدیلیاں اور بعض شعبوں کیلئے ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجاویز پیش کر دی ہیں ۔فنانس بل 2026 کے تحت پیش کی گئی ان تجاویز میں مقامی طور پر تیار ہو نیوالے موبائل

وفاقی بجٹ 27-2026 :مقامی طور پر تیار موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز Read More »

ٹرمپ

ایران کیساتھ معاہدے پر آج دستخط کر دئیےجائیں گے : صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ اور ایران کے درمیان دیرینہ کشیدگی کے خاتمے اور مشرقِ وسطیٰ میں امن کیلئے ایک بہت بڑی اور تاریخی پیشرفت سامنے آئی ہے ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اہم بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ امن معاہدے پر آج ہی دستخط کر د ئیے جائیں گے ۔

ایران کیساتھ معاہدے پر آج دستخط کر دئیےجائیں گے : صدر ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

ہاکی ٹیم

قومی ہاکی ٹیم کو بیلجیئم نے ایک کے مقابلے میں 7 گول سےشکست دیدی

ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں قومی ہاکی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ برقرار ہے، جہاں بیلجیئم نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک کے مقابلے میں سات گول سے بدترین شکست دے دی ہے ۔ بیلجیئم کے شہر اینٹورپ کے ‘بیلفوس ہاکی ایرینا’ میں کھیلے گئے اس میچ میں میزبان

قومی ہاکی ٹیم کو بیلجیئم نے ایک کے مقابلے میں 7 گول سےشکست دیدی Read More »

شوکت نواز میر کی کتابوں کی دکان پر پولیس اور سیکیورٹی اداروں کا چھاپہ،غیر اخلاقی اور پاکستان مخالف کتابچے اور مواد برآمد، دکان سیل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) کالعدم جوائنٹ ایکش کمیٹی کے رہنما شوکت نواز میر کا پاکستان مخالف ایجنڈا کھل کر سامنے آگیا، کتابوں کی دکان میں پاکستان کے خلاف نفرت انگیز اور غیر اخلاقی مواد برآمد ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس و سیکیورٹی اداروں نے شوکت نوازکی کتابوں کی دکان پر چھاپے کے دوران غیر اخلاقی اورپاکستان

شوکت نواز میر کی کتابوں کی دکان پر پولیس اور سیکیورٹی اداروں کا چھاپہ،غیر اخلاقی اور پاکستان مخالف کتابچے اور مواد برآمد، دکان سیل Read More »