مظفرآباد میں ن لیگ کا بڑا سیاسی پاور شو: نواز شریف اور مریم نواز کامحترمہ نورین عارف کوخراجِ تحسین
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ و سابق وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے حلقہ کوٹلہ سے پارٹی کی نامزد ٹکٹ ہولڈر محترمہ نورین عارف کو بھرے جلسے میں اپنے ساتھ کھڑا کر کے تمام کارکنان کو واضح پیغام دیا ہے کہ وہ اپنی جماعت کی ٹکٹ ہولڈر کی کامیابی […]









