Erum.jamal

دو چھٹیاں!اسلام آباد میں 13 اگست کو مقامی سطح پر عام تعطیل کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل) اسلام آباد میں مقامی سطح پر کل 13 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یوم آزادی کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں 13 اگست کو بھی چھٹی ہوگی۔ اس سلسلے میں انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے تمام اسکول، کالجز، جامعات اور نجی کاروباری ادارے و دفاتر بند رکھنے […]

دو چھٹیاں!اسلام آباد میں 13 اگست کو مقامی سطح پر عام تعطیل کا اعلان Read More »

بیڈ گورننس کی وجہ سے نوجوانوں کا اس حکومت سے اعتماد اٹھ چکا ہے: غلام اللہ اعوان کی حکومت پر تنقید

(کشمیر ڈیجیٹل) سینئر تجزیہ کار غلام اللہ اعوان نے موجودہ حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیڈ گورننس کے باعث نوجوانوں کا اس حکومت سے اعتماد اٹھ چکا ہے۔ ان کے مطابق ریاست اب ماں کم اور سوتیلی ماں زیادہ محسوس ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عام طور پر عوام

بیڈ گورننس کی وجہ سے نوجوانوں کا اس حکومت سے اعتماد اٹھ چکا ہے: غلام اللہ اعوان کی حکومت پر تنقید Read More »

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو جوڑنے والی شاہراہ کا کام تیزی سے جاری ہے

(کشمیر ڈیجیٹل) برسوں کا خواب اور نسلوں کی اُمید اب حقیقت کا روپ دھارنے جا رہی ہے۔ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو ملانے والی شاہراہ کی تعمیر تیزی سے جاری ہے، جو استور کے قمری سے تاؤ بٹ آزاد کشمیر تک 19 کلومیٹر طویل ہے۔ یہ راستہ جو کبھی ناممکن سمجھا جاتا تھا، اب

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو جوڑنے والی شاہراہ کا کام تیزی سے جاری ہے Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کامیاب دورۂ امریکہ، بھارت کا دہشتگردانہ چہرہ بے نقاب

(کشمیر ڈیجیٹل) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا حالیہ دورۂ امریکہ پاکستان کے مؤقف کی عالمی سطح پر ایک بڑی کامیابی ثابت ہوا ہے، جس کے نتیجے میں بھارت کا دہشتگردانہ چہرہ ایک بار پھر دنیا کے سامنے بے نقاب ہو گیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی سپانسرڈ فتنہ الہندوستان کو عالمی

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کامیاب دورۂ امریکہ، بھارت کا دہشتگردانہ چہرہ بے نقاب Read More »

خواتین کیلئے بینظیر ہنرمند پروگرام کے تحت مفت تربیت اور روزگار کا موقع

(کشمیر ڈیجیٹل) خواتین کو اپنے پیروں پر کھڑے ہونے اور باعزت روزگار فراہم کرنے کے لیے بینظیر ہنرمند پروگرام نے شاندار موقع فراہم کر دیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت خواتین کو مختلف ہنر کی مفت تکنیکی اور پیشہ ورانہ تربیت دی جائے گی، جس کا دورانیہ تین سے چھ ماہ ہوگا۔ پروگرام میں شامل

خواتین کیلئے بینظیر ہنرمند پروگرام کے تحت مفت تربیت اور روزگار کا موقع Read More »

ہنڈائی کی یومِ آزادی آفر: ہائبرڈ گاڑیاں آسان اقساط اور خصوصی سہولتوں کے ساتھ حاصل کریں

(کشمیر ڈیجیٹل) ہنڈائی پاکستان نے یومِ آزادی کے موقع پر ایک خصوصی آفر کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت صارفین جدید ہائبرڈ گاڑیاں کم ڈاؤن پیمنٹ اور آسان ماہانہ اقساط پر حاصل کر سکتے ہیں۔ کمپنی کے مطابق یہ آفر 31 اگست 2025 تک جاری رہے گی اور اس میں ایلانٹرا ہائبرڈ، ٹوسان ہائبرڈ

ہنڈائی کی یومِ آزادی آفر: ہائبرڈ گاڑیاں آسان اقساط اور خصوصی سہولتوں کے ساتھ حاصل کریں Read More »

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان فیصلہ کن ون ڈے آج شام کھیلا جائے گا

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج شام کھیلا جائے گا۔ تین میچوں پر مشتمل سیریز ایک، ایک سے برابر ہے۔ پہلے ون ڈے میں پاکستان نے کامیابی حاصل کی جبکہ دوسرا میچ ویسٹ انڈیز کے نام رہا۔ پاکستانی وقت کے مطابق فیصلہ کن

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان فیصلہ کن ون ڈے آج شام کھیلا جائے گا Read More »

ٹرمپ نے چین کے ساتھ ٹیرف معاہدہ مزید 3 ماہ کے لیے بڑھا دیا

(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے ساتھ جاری ٹیرف معاہدے کی مدت میں تین ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ یہ اقدام اُس وقت سامنے آیا جب معاہدے کی موجودہ مدت آج ختم ہونے والی تھی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے صدارتی حکم نامے پر دستخط کرتے ہوئے

ٹرمپ نے چین کے ساتھ ٹیرف معاہدہ مزید 3 ماہ کے لیے بڑھا دیا Read More »

بارشوں

ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش کا امکان ہے، مون سون بارشوں کا ساتواں اسپیل کل سے متوقع

(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر ،اسلام آباد، پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا کے چند مقامات پر بارش متوقع ہے۔ اس کے علاوہ کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش اور بونداباندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون بارشوں کا

ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش کا امکان ہے، مون سون بارشوں کا ساتواں اسپیل کل سے متوقع Read More »

گزشتہ ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز، ریڈمی 15 فائیو جی بدستور نمبر ون

(کشمیر ڈیجیٹل) گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری کر دی گئی، جس میں ریڈمی 15 فائیو جی نے ایک بار پھر سبقت برقرار رکھی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سے پیوستہ ہفتے کی طرح اس بار بھی فہرست کے ابتدائی تین نمبروں پر کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ ریڈمی 15 فائیو جی بدستور

گزشتہ ہفتے کے ٹاپ 10 اسمارٹ فونز، ریڈمی 15 فائیو جی بدستور نمبر ون Read More »