Erum.jamal

’وہ جنگ جس نے سب کچھ بدل دیا‘ مرتضیٰ سولنگی اور احمد حسن العربی کی تہلکہ خیز کتاب شائع

اسلام آباد میں ایک اہم تقریب کے دوران کتاب “The War That Changed Everything” کی رونمائی کی گئی، جسے معروف صحافی مرتضیٰ سولنگی اور بین الاقوامی تعلقات کے ماہر احمد حسن العرابی نے تحریر کیا ہے۔ اس کتاب میں معرکہ حق کے نام سے جانی جانے والی حالیہ پاک-بھارت جنگ کی تفصیلات اور بھارت کے […]

’وہ جنگ جس نے سب کچھ بدل دیا‘ مرتضیٰ سولنگی اور احمد حسن العربی کی تہلکہ خیز کتاب شائع Read More »

16 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

(کشمیر ڈیجیٹل/مہوش قماس) ملک میں 16 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی منڈی میں گزشتہ 11 روز کے دوران پٹرولیم خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 5 ڈالر 71 سینٹ کم ہو کر

16 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان Read More »

مودی حکومت مخالف احتجاج، راہول اور پریانکا گاندھی گرفتار

(کشمیر ڈیجیٹل) بھارت میں مودی حکومت کے خلاف کانگریس کی قیادت میں ہونے والے احتجاج کے دوران اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی اور ان کی بہن پریانکا گاندھی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ بھارت کی بانی جماعت کانگریس اور دیگر حزب اختلاف رہنماؤں نے دہلی میں مبینہ حکومتی بدعنوانی کے خلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ

مودی حکومت مخالف احتجاج، راہول اور پریانکا گاندھی گرفتار Read More »

1500 روپے انعامی بانڈ: اگلا ڈرا 15 اگست کو ہو گا، انعامات کی تفصیل جاری

(کشمیر ڈیجیٹل) : پاکستان میں انعامی بانڈز عوام میں ایک محفوظ سرمایہ کاری اور بڑے انعام جیتنے کے موقع کے طور پر مقبول ہیں، خاص طور پر 1500 روپے مالیت کا انعامی بانڈ۔ اس بانڈ کی اگلی قرعہ اندازی (ڈرا نمبر 103) 15 اگست 2025 کو فیصل آباد میں ہو گی، جس کا بے صبری

1500 روپے انعامی بانڈ: اگلا ڈرا 15 اگست کو ہو گا، انعامات کی تفصیل جاری Read More »

میرپور میں دلیرعوام نےڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی

(کشمیر ڈیجیٹل) میرپور آزادکشمیر کے نواحی علاقے جوڑیاں میں عوامی دلیری نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس کے مطابق تین مسلح ملزمان رات کے وقت وحید مغل کے گھر میں گھس آئے، تاہم گھر والوں کے شور مچانے پر اہلِ علاقہ فوراً موقع پر پہنچ گئے۔ اہلِ محلہ نے بہادری کا مظاہرہ کرتے

میرپور میں دلیرعوام نےڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی Read More »

باغ میں پاک فوج کے تعاون سے جشنِ آزادی سائیکل ریلی کا انعقاد

(کشمیر ڈیجیٹل) ڈسٹرکٹ باغ میں جشنِ آزادی کی مناسبت سے پاک فوج کے تعاون سے ایک یادگار سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں سے سائیکلسٹس نے شرکت کی۔ یہ ریلی باغ سے شروع ہو کر تولی پیر تک مکمل کرنے کی کوشش کی جائے گئی۔ یہ

باغ میں پاک فوج کے تعاون سے جشنِ آزادی سائیکل ریلی کا انعقاد Read More »

امریکہ اور چین سے کشیدگی نے بھارت کو عالمی سطح پر اکیلا کر دیا، امریکی جریدے کی رپورٹ

(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی جریدے نیو یارک ٹائمز نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکہ اور چین کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی کے بعد بھارت عالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہو گیا ہے۔ ایک نجی میڈیا سروس کے مطابق، رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2014 میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے چین

امریکہ اور چین سے کشیدگی نے بھارت کو عالمی سطح پر اکیلا کر دیا، امریکی جریدے کی رپورٹ Read More »

یوٹیوب کا نیا فیچرمتعارف: اے آئی سے صارفین کی عمر کی جانچ

(کشمیر ڈیجیٹل) یوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ 13 اگست 2025 سے صارفین کی عمر کے تعین کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی نیا فیچر متعارف کرایا جائے گا، جس کا مقصد عمر کے مطابق محفوظ اور موزوں تجربہ فراہم کرنا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ مشین لرننگ ٹیکنالوجی ابتدائی طور پر امریکا

یوٹیوب کا نیا فیچرمتعارف: اے آئی سے صارفین کی عمر کی جانچ Read More »

حج درخواستیں جمع کرانے کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع، غیر رجسٹرڈ افراد بھی شامل

(کشمیر ڈیجیٹل) حج درخواستوں جمع کرانے کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہو گیا ہے، جس میں غیر رجسٹرڈ افراد بھی درخواستیں جمع کرا سکیں گے۔ وزارت حج کے مطابق پہلا مرحلہ 9 اگست کو مکمل ہوا جس میں 71 ہزار درخواستیں موصول ہوئیں۔ دوسرے مرحلے میں وہ افراد بھی شامل ہو سکیں گے جنہوں

حج درخواستیں جمع کرانے کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع، غیر رجسٹرڈ افراد بھی شامل Read More »

گلگت دنیور نالہ: مٹی کا تودہ گرنے سے 9 رضاکار جاں بحق

(کشمیر ڈیجیٹل)گلگت کے علاقے دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 9 مقامی رضاکار جاں بحق ہوگئے، جبکہ کئی افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ پولیس کے مطابق رضاکار سیلاب سے متاثرہ واٹر چینل کی بحالی میں مصروف تھے کہ اچانک مٹی کا بھاری تودہ ان پر آن گرا۔ لینڈ سلائیڈنگ

گلگت دنیور نالہ: مٹی کا تودہ گرنے سے 9 رضاکار جاں بحق Read More »