Erum.jamal

جہلم ویلی کی قُرۃ العین خواجہ کو “پرائیڈ آف پاکستان 2025” سے نوازا گیا

(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کی جہلم ویلی سے تعلق رکھنے والی قُرۃ العین علی خواجہ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ پاک فوج اور شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے انہیں “پرائیڈ آف پاکستان 2025” کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ اعزاز پاکستان کے اُن شہریوں […]

جہلم ویلی کی قُرۃ العین خواجہ کو “پرائیڈ آف پاکستان 2025” سے نوازا گیا Read More »

رتی گلی میں کل رات سے پھنسے 800 سے زائد سیاحوں کا کامیاب ریسکیو آپریشن مکمل ہو گیا، وزیراعظم آزادکشمیر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ وادی نیلم کے سیاحتی مقام رتی گلی میں کل رات سے پھنسے آٹھ سو سے زائد سیاحوں کو کامیاب ریسکیو آپریشن کے بعد محفوظ مقام نیلم دواریاں منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ آزادکشمیر کی تاریخ کا ایک بڑا ریسکیو آپریشن تھا، جس

رتی گلی میں کل رات سے پھنسے 800 سے زائد سیاحوں کا کامیاب ریسکیو آپریشن مکمل ہو گیا، وزیراعظم آزادکشمیر Read More »

مہمند میں خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر تباہ، چیف پائلٹ سمیت پانچ شہید اہلکاروں کے نام سامنے آ گئے

(کشمیر ڈیجیٹل)خیبر پختونخوا حکومت کا ایک ہیلی کاپٹر ضلع مہمند کے علاقے سوکئی میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں چیف پائلٹ سمیت پانچ افراد شہید ہوگئے۔ حکام کے مطابق حادثہ خراب موسم کے باعث پیش آیا جبکہ ہیلی کاپٹر ضلع باجوڑ میں سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کے لیے جا رہا

مہمند میں خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر تباہ، چیف پائلٹ سمیت پانچ شہید اہلکاروں کے نام سامنے آ گئے Read More »

وادی نیلم میں تاریخ کا سب سے بڑا ریسکیو آپریشن ، 700 سیاح محفوظ مقام پر منتقل

(کشمیر ڈیجیٹل)وادی نیلم میں طوفانی بارشوں کے باعث رتی گلی میں محصور سات سو سے زائد سیاحوں کو کامیاب ریسکیو آپریشن کے بعد محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ یہ آپریشن آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا ریسکیو مشن قرار دیا جا رہا ہے۔ جمعہ کی صبح 7 بجے وزیراعظم آزاد کشمیر

وادی نیلم میں تاریخ کا سب سے بڑا ریسکیو آپریشن ، 700 سیاح محفوظ مقام پر منتقل Read More »

پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا کارنامہ، سینہ چاک کیے بغیر 14 مریضوں کے دل کے والو تبدیل کر دیے

(کشمیر ڈیجیٹل)پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ماہر سرجنز نے 14 اگست کے موقع پر ایک شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے سینہ چاک کیے بغیر (ٹاوی سرجریز) 14 مریضوں کے دل کے والو تبدیل کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ یہ کامیابی اُن مریضوں کے لیے ممکن ہوئی جن کی اوپن ہارٹ سرجری ممکن

پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا کارنامہ، سینہ چاک کیے بغیر 14 مریضوں کے دل کے والو تبدیل کر دیے Read More »

یومِ آزادی اور معرکۂ حق کے موقع پر اسٹیٹ بینک نے75 روپے کا منفرد سکّہ عوام کے لیے جاری کر دیا

(کشمیر ڈیجیٹل)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی ہدایت پر ’’جشنِ معرکۂ حق‘‘ اور یومِ آزادی کے موقع پر 75 روپے مالیت کا یادگاری سکّہ جاری کر دیا۔ یہ سکّہ مسلح افواج کی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے خصوصی طور پر تیار کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ سکّہ

یومِ آزادی اور معرکۂ حق کے موقع پر اسٹیٹ بینک نے75 روپے کا منفرد سکّہ عوام کے لیے جاری کر دیا Read More »

یومِ آزادی پر صدرِ مملکت کی جانب سے سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نوازا گیا

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر ایوانِ صدر اسلام آباد میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ممتاز سول اور عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نوازا۔ جمعرات کو ہونے والی اس تقریب میں سیاسی و عسکری قیادت اور اعلیٰ حکومتی عہدیداران شریک

یومِ آزادی پر صدرِ مملکت کی جانب سے سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نوازا گیا Read More »

پاک فوج کی 2025 بھرتیاں، ملک بھر سے درخواستیں طلب

(کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج نے سال 2025 کے لیے مختلف آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس میں پاکستان کے تمام شہریوں کے ساتھ آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے امیدوار بھی درخواست دے سکیں گے۔ سرکاری اشتہار 3 اگست 2025 کو شائع ہوا، جبکہ درخواستیں یکم ستمبر سے 23 نومبر 2025

پاک فوج کی 2025 بھرتیاں، ملک بھر سے درخواستیں طلب Read More »

کوٹلی میں 78واں یومِ آزادی ملی جوش و خروش سے منایا گیا

(کشمیر ڈیجیٹل)ملک بھر کی طرح ضلع کوٹلی میں بھی پاکستان کا 78واں یومِ آزادی روایتی اور ملی جوش و خروش سے منایا گیا۔ دن کا آغاز فجر کی نماز کے بعد مساجد میں ملکی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے خصوصی دعاؤں سے ہوا۔ مرکزی تقریب ڈپٹی کمشنر آفس کے احاطے

کوٹلی میں 78واں یومِ آزادی ملی جوش و خروش سے منایا گیا Read More »

عمان کا پاکستانیوں کے لیے 11 پیشہ ورانہ شعبوں میں ورک ویزے کھولنے کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل) سلطنتِ عمان نے پاکستانی شہریوں کے لیے 11 پیشہ ورانہ شعبوں میں ورک ویزے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس پیش رفت کو دونوں ممالک کے درمیان روزگار کے مواقع بڑھانے کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان کے عمان میں سفیر سید بخاری نے بتایا کہ “یہ

عمان کا پاکستانیوں کے لیے 11 پیشہ ورانہ شعبوں میں ورک ویزے کھولنے کا اعلان Read More »