Erum.jamal

پاکستان نے بھارتی بولرکیخلاف آئی سی سی میں شکایت درج کرا دی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارتی کرکٹر سوریا کمار یادیو کے بعد ایک اور بھارتی کھلاڑی کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں شکایت درج کرا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے بھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کے خلاف درخواست جمع کروائی ہے جس میں مؤقف […]

پاکستان نے بھارتی بولرکیخلاف آئی سی سی میں شکایت درج کرا دی Read More »

پاکستان میں وائی فائی 7 ٹیکنالوجی کے نفاذ کی منظوری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وائی فائی 7 اور مستقبل کی وائی فائی جنریشنز کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے۔ یہ سہولت 6 گیگا ہرٹز بینڈ (5925–6425 MHz) میں فراہم کی جائے گی۔ ریگولیٹر کے مطابق یہ فیصلہ وائی فائی 6E کے لیے پہلے سے طے شدہ

پاکستان میں وائی فائی 7 ٹیکنالوجی کے نفاذ کی منظوری Read More »

فوری وارننگ! بی ایم ڈبلیو مالکان اپنی گاڑیاں گھر یا عمارت کے قریب پارک نہ کریں

میونخ : جرمن کار ساز کمپنی بی ایم ڈبلیو نے اپنی لگژری گاڑیوں کے مالکان کو فوری طور پر خبردار کر دیا ہے کہ وہ اپنی گاڑیاں گھروں یا عمارتوں کے قریب پارک نہ کریں کیونکہ ان میں آگ لگنے کا خطرہ موجود ہے۔ کمپنی کے مطابق 2015 سے 2021 کے درمیان تیار کیے گئے

فوری وارننگ! بی ایم ڈبلیو مالکان اپنی گاڑیاں گھر یا عمارت کے قریب پارک نہ کریں Read More »

میگنیشیم گلائسینیٹ پٹھوں کی ریکوری اور تھکن کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے

(کشمیر ڈیجیٹل) ماہرین صحت کے مطابق میگنیشیم گلائسینیٹ ایک ایسا سپلیمنٹ ہے جو جسمانی مشقت، ورزش یا بڑھتی عمر کے ساتھ پیدا ہونے والی تھکن اور پٹھوں کی اکڑن کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ یہ سپلیمنٹ جسم میں تیزی سے جذب ہوتا ہے اور ہاضمے پر بھی بوجھ نہیں ڈالتا۔ ماہرین کے

میگنیشیم گلائسینیٹ پٹھوں کی ریکوری اور تھکن کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے Read More »

سونا

مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل): 26 ستمبر 2025 کو آزاد جموں و کشمیر گولڈ مارکیٹ نے سونے کے تازہ ترین نرخ جاری کردیے ہیں۔ صرافہ بازار کے تازہ ریٹس کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں سونے کی قیمت میں کمی کے ساتھ 24 قیراط سونے کا ایک تولہ 4 لاکھ 3 ہزار 100 روپے جبکہ 10

مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی Read More »

جہلم ویلی: ڈپٹی کمشنر بینش جرال کی زیر صدارت امن و امان کے حوالےسے اہم اجلاس

جہلم ویلی ( عمر بھٹی راجپوت) آج 26 ستمبر کو ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی محترمہ بینش جرال کی زیر صدارت امن و امان اور سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایس پی جہلم ویلی عباس علی گردیزی، ڈی ایس پیز، اسسٹنٹ کمشنر کامران خان، افسر مال، معززین علاقہ اور مختلف

جہلم ویلی: ڈپٹی کمشنر بینش جرال کی زیر صدارت امن و امان کے حوالےسے اہم اجلاس Read More »

انجمن تاجران ہٹیاں بالا نے عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کال مسترد کردی

انجمن تاجران ہٹیاں بالا بازار کے نائب صدر شیخ صادقین نے 29 ستمبر کو جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے دی گئی ہڑتال کی کال سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔ شیخ صادقین نے کہا کہ عوامی ایکشن کمیٹی میں ایک “انتشاری ٹولہ” شامل ہو گیا ہے جو پاکستان مخالف نعرے لگاتا ہے،

انجمن تاجران ہٹیاں بالا نے عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کال مسترد کردی Read More »

ایشیا کپ فائنل: پاک بھارت پہلی بار آمنے سامنے

پاکستان نے گزشتہ روز سپر فور مرحلے میں بنگلا دیش کو 11 رنز سے شکست دے کر ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنالی ہے، جہاں اس کا مقابلہ اتوار کو روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔ ایشیا کپ کا آغاز 1984 میں ہوا اور اب تک یہ ایونٹ 16 بار منعقد ہوچکا ہے، مگر حیران

ایشیا کپ فائنل: پاک بھارت پہلی بار آمنے سامنے Read More »

بھارت کیخلاف ایشیا کپ فائنل، مائیک ہیسن کا کھلاڑیوں کو پیغام

ایشیا کپ کا فائنل اتوار کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ تاریخی ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کھلاڑیوں کو واضح پیغام دیا ہے کہ تمام تر توانائی صرف کھیل پر مرکوز رکھی جائے۔ دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مائیک ہیسن

بھارت کیخلاف ایشیا کپ فائنل، مائیک ہیسن کا کھلاڑیوں کو پیغام Read More »

آزاد کشمیر: راولاکوٹ میں سبزی و فروٹ کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ

سیلاب کی تباہ کاریوں سے جہاں پنجاب میں کاشتکار بری طرح متاثر ہوئے ہیں وہیں آزاد کشمیر میں مہنگائی نے شہریوں کی کمر توڑ دی ہے۔ پونچھ کے ڈویژنل ہیڈکوارٹر راولاکوٹ میں سبزی اور فروٹ کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ٹماٹر کی فی کلو قیمت 250 سے 300 روپے تک

آزاد کشمیر: راولاکوٹ میں سبزی و فروٹ کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ Read More »