Erum.jamal

وزیراعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف واشنگٹن سے واپسی پر نیویارک پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم اپنے خطاب میں فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کی آواز بنیں گے، جبکہ دہشت گردی، اسلاموفوبیا اور ماحولیاتی تبدیلی جیسے موضوعات بھی ان کی تقریر کا حصہ […]

وزیراعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے Read More »

نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ:اشعب عرفان نے بھارتی حریف کو ہرا کرسیمی فائنل میں جگہ بنا لی

کینیڈا میں جاری نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کے اشعب عرفان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی کھلاڑی ویر چھوثرانی کو شکست دے دی۔ سیڈ نمبر 8 اشعب عرفان نے سیڈ نمبر 4 ویر چھوثرانی کو دلچسپ اور سخت مقابلے کے بعد 2-3 سے ہرایا۔ میچ کا اسکور 9-11، 4-11، 11-8، 11-8

نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ:اشعب عرفان نے بھارتی حریف کو ہرا کرسیمی فائنل میں جگہ بنا لی Read More »

لداخ میں سول نافرمانی تحریک کا آغاز، جھڑپوں میں ہلاکتیں اور درجنوں زخمی

(کشمیر ڈیجیٹل): مقبوضہ کشمیر کے بعد لداخ میں بھی بھارتی مظالم کے خلاف سول نافرمانی کی تحریک شروع ہو گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق لداخ میں آئینی حقوق کے مطالبات پر عوامی مظاہرے شدت اختیار کر گئے جس کے بعد قابض انتظامیہ نے علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا۔ بھارتی

لداخ میں سول نافرمانی تحریک کا آغاز، جھڑپوں میں ہلاکتیں اور درجنوں زخمی Read More »

اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) جمعرات کی صبح اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سمیت پشاور میں 5.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کئی شہروں میں بھی جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور،

اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس ملاقات میں ترک صدر اردوان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ترک صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ ملاقات کے دوران ان کی کھل کر تعریف کی۔ میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ نے اردوان کو “بہترین آدمی” قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایک مضبوط شخصیت کے مالک ہیں اور اپنی مضبوط رائے رکھتے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس ملاقات میں ترک صدر اردوان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے Read More »

مقبوضہ کشمیر کے علاقے لداخ میں احتجاجی مظاہروں کے بعد کرفیو نافذ

بھارت کے زیر قبضہ لداخ میں احتجاجی مظاہروں کے بعد صورتحال کشیدہ ہونے پر کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ مقبوضہ علاقے میں ریاستی حیثیت کی بحالی کے مطالبے پر ہونے والا احتجاج گزشتہ روز پرتشدد رخ اختیار کرگیا تھا جس کے نتیجے میں آج بھارتی حکام نے کرفیو کا اعلان کیا۔ رپورٹ کے مطابق کشیدہ

مقبوضہ کشمیر کے علاقے لداخ میں احتجاجی مظاہروں کے بعد کرفیو نافذ Read More »

پنجاب

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش!موسم خوشگوار

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔مظفرآباد اور اس کے گردونواح میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم کشمیر، خیبرپختونخوا، خطۂ پوٹھوہار اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش!موسم خوشگوار Read More »

سردار تنویر الیاس پر ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس میں فرد جرم عائد

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس پر ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے غلط استعمال کے الزام میں فردِ جرم عائد کر دی۔ یہ کارروائی جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل کی سربراہی میں ہوئی، جہاں عدالت نے باضابطہ طور پر فردِ جرم عائد کی۔ تاہم سردار

سردار تنویر الیاس پر ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس میں فرد جرم عائد Read More »

گردشی قرض تمام وسائل نگل رہا تھا، اس مسئلے پر قابو پانا بڑی کامیابی ہے،وزیراعظم شہباز شریف

نیویارک: (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں گردشی قرضہ تمام وسائل کو نگل رہا تھا اور اس کے مسائل سے نمٹنا ایک بڑی کامیابی ہے۔ وزیراعظم نے نیویارک میں گردشی قرضے کے خاتمے کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ قرضہ مسلسل

گردشی قرض تمام وسائل نگل رہا تھا، اس مسئلے پر قابو پانا بڑی کامیابی ہے،وزیراعظم شہباز شریف Read More »

ڈسپوزیبل کپ اور پلیٹس دماغی بیماریوں کا باعث، نئی تحقیق کا انکشاف

تازہ سائنسی تحقیق نے انکشاف کیا ہے کہ روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والے پلاسٹک کے برتن، خصوصاً ڈسپوزیبل کپ اور پلیٹس، انسانی دماغ کی صحت کے لیے سنگین خطرات پیدا کر سکتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق پلاسٹک سے خارج ہونے والے مائیکرو اور نینو پلاسٹک ذرات انسانی جسم میں داخل ہو کر دماغ تک

ڈسپوزیبل کپ اور پلیٹس دماغی بیماریوں کا باعث، نئی تحقیق کا انکشاف Read More »