Erum.jamal

اسحاق ڈار

سعودیہ کے بعد کئی ممالک پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدے کے خواہاں ہیں: اسحاق ڈار

لندن: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بعد کئی دیگر ممالک بھی پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدے کے خواہشمند ہیں۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان نے “معرکۂ حق” میں اپنے آپ کو دفاعی […]

سعودیہ کے بعد کئی ممالک پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدے کے خواہاں ہیں: اسحاق ڈار Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ

غزہ جنگ بندی معاہدہ قریب ہے، سب خاص مقصد کیلئے متحد ہیں:ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اشارہ دیا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدہ جلد طے پا سکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس وقت خطے کے تمام رہنما ایک خاص مقصد کے لیے متحد ہیں اور مثبت پیش رفت جاری ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ غزہ امن منصوبے کی

غزہ جنگ بندی معاہدہ قریب ہے، سب خاص مقصد کیلئے متحد ہیں:ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ Read More »

دنیا کا سب سےاونچاپل چین میں عوام کے لیے کھول دیا گیا

(کشمیر ڈیجیٹل)چین نے دنیا کا سب سے بلند پل عوام کے لیے کھول دیا ہے۔ گُویژو صوبے میں واقع ہواجیانگ گرینڈ کینین پل 625 میٹر (2,050 فٹ) کی بلندی پر وادی کے اوپر تعمیر کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ پل وادی کے دونوں کناروں کے درمیان سفر کا وقت دو گھنٹے سے کم

دنیا کا سب سےاونچاپل چین میں عوام کے لیے کھول دیا گیا Read More »

بھارتی نجومی نے ایشیا کپ فائنل میں پاکستان کی کامیابی کی پیشگوئی کردی

نجومی گرین اسٹون لوبو کے مطابق پاکستانی کپتان سلمان علی آغا کے ستارے اس وقت نہایت طاقتور ہیں جبکہ بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کے ستارے کمزور دکھائی دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انہی اعداد و شمار کی بنیاد پر پاکستان ٹیم کی جیت کا امکان زیادہ ہے۔ واضح رہے کہ ایشیا

بھارتی نجومی نے ایشیا کپ فائنل میں پاکستان کی کامیابی کی پیشگوئی کردی Read More »

فیکٹ چیک: بھارت کا جعلی ویڈیو پروپیگنڈا بے نقاب

 سوشل میڈیا پر وائرل کوٹلی احتجاج کی ویڈیو دراصل پرانی ہے ، بھارت کا پروپیگنڈا بے نقاب ہو چکا ہے۔ سوشل میڈیا پر کوٹلی احتجاج کے حوالے سے وائرل ویڈیو جعلی نکلی ہے۔ اس ویڈیو کو حالیہ احتجاج سے جوڑ کر یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ آزاد کشمیر میں بڑے پیمانے پر ہنگامہ آرائی

فیکٹ چیک: بھارت کا جعلی ویڈیو پروپیگنڈا بے نقاب Read More »

پاکستان کے نور زمان نے نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا

کینیڈا: پاکستان کے اسکواش کھلاڑی نور زمان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے کینیڈا میں کھیلا گیا نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔ ایونٹ کے فائنل میں نور زمان نے سیکنڈ سیڈ مصر کے مصطفیٰ السرطی کو شکست دی۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ 52 منٹ تک جاری رہا جو سنسنی خیز اور اعصاب

پاکستان کے نور زمان نے نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا Read More »

ایشیا کپ 2025 فائنل:پاکستانی ٹیم مینجمنٹ نے پلیئنگ الیون میں تبدیلی نہیں کی

دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم آج ایک ایسے تاریخی لمحے کا گواہ بننے جا رہا ہے جس کا انتظار کرکٹ شائقین گزشتہ 41 برسوں سے کر رہے تھے۔ ٹی20 ایشیا کپ کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان اور بھارت فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے۔ یہ ہائی وولٹیج مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7:30 بجے شروع

ایشیا کپ 2025 فائنل:پاکستانی ٹیم مینجمنٹ نے پلیئنگ الیون میں تبدیلی نہیں کی Read More »

پاکستان اوربیرون ملک مقیم کشمیری بھی ریاست کے برابر مالک ہیں،ابرار حیدر

سینیئر تجزیہ کار ابرار حیدر نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں کہا ہے کہ بیرون ملک رہنے والے اور پاکستان میں مقیم کشمیری ریاست کے اتنے ہی مالک ہیں جتنے آزاد کشمیر میں رہنے والے۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ مذاکرات میں 12 نشستوں کا تنازعہ حل ہو سکتا ہے اور اس میں کوئی مشکل

پاکستان اوربیرون ملک مقیم کشمیری بھی ریاست کے برابر مالک ہیں،ابرار حیدر Read More »

یو این کے باہر کشمیریوں کا احتجاج، سکھ بھی شریک

نیویارک: (کشمیر ڈیجیٹل) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے خطاب کے موقع پر دفتر کے باہر کشمیریوں نے بھارت کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ مظاہرہ “فرینڈز آف کشمیر” کے تحت منعقد ہوا جس میں کشمیری رہنماؤں، عوام اور سکھ کمیونٹی کے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین

یو این کے باہر کشمیریوں کا احتجاج، سکھ بھی شریک Read More »

بھارت کی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے: پاکستان

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل) بھارتی وزیر خارجہ کی جنرل اسمبلی میں ہرزہ سرائی پر پاکستان نے بھرپور اور مدلل ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے اور دنیا پاکستان کی قربانیوں کی معترف ہے۔ پاکستانی سفارتکار محمد راشد نے جنرل اسمبلی میں جوابی

بھارت کی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے: پاکستان Read More »