Erum.jamal

چیمپئنز ٹرافی: افغانستان کا انگلینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا انتخاب

لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آٹھویں میچ میں افغانستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری ایونٹ کے اس اہم میچ میں افغان کپتان حشمت اللہ شاہدی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کو ترجیح دی۔ ان کا کہنا […]

چیمپئنز ٹرافی: افغانستان کا انگلینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا انتخاب Read More »

ہٹیاں بالا اور چناری بازار میں ٹریفک مسائل کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ

ہٹیاں بالا: بازار چناری اور ہٹیاں بالا میں بے ہنگم ٹریفک اور رانگ پارکنگ کے باعث عوام کو درپیش مشکلات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ اس حکم کے تحت شاہراہ سری نگر کے دونوں جانب گاڑیوں کی پارکنگ پر پابندی ہوگی جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ کو مخصوص اڈوں میں

ہٹیاں بالا اور چناری بازار میں ٹریفک مسائل کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ Read More »

پنشن اصلاحات کے خلاف آزاد کشمیر میں شدید احتجاج، لیڈیز ہیلتھ ورکرز کا آزادی چوک تک مارچ

مظفرآباد میں الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن آزاد جموں و کشمیر کے زیر اہتمام پنشن کٹوتی اور اصلاحات کے خلاف لیڈیز ہیلتھ ورکرز نے بھرپور احتجاج کیا۔ آزادی چوک میں ہونے والے اس مظاہرے میں بڑی تعداد میں خواتین ملازمین شریک ہوئیں جنہوں نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور اپنے حقوق کے تحفظ کا

پنشن اصلاحات کے خلاف آزاد کشمیر میں شدید احتجاج، لیڈیز ہیلتھ ورکرز کا آزادی چوک تک مارچ Read More »

پاسبان حریت جموں وکشمیر کے زیر اہتمام تصویری نمائش کا انعقاد

مظفرآباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو دنیا کے سامنے لانے اور جنگی جرائم کو بے نقاب کرنے کے لیے پاسبانِ حریت جموں و کشمیر کے زیر اہتمام ایک خصوصی تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیاجس میں آزاد کشمیر کے سپیکر قانون ساز اسمبلی چودھری لطیف اکبر، سابق چیف جسٹس چودھری ابراہیم ضیاء سمیت شہریوں

پاسبان حریت جموں وکشمیر کے زیر اہتمام تصویری نمائش کا انعقاد Read More »

چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں سیمی فائنل کی جنگ تیز، کون آگے نکلے گا؟

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا میچ بارش کی نذر ہونے کے بعد گروپ بی میں سیمی فائنل کی دوڑ مزید تیز ہوگئی ہے۔ چاروں ٹیمیں اب بھی اگلے مرحلے میں جگہ بنانے کی دوڑ میں شامل ہیں جس نے ٹورنامنٹ کے اس مرحلے کو مزید دلچسپ بنا دیا ہے۔

چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں سیمی فائنل کی جنگ تیز، کون آگے نکلے گا؟ Read More »

ٹرمپ انتظامیہ کا غیر قانونی تارکین وطن کی رجسٹریشن کا منصوبہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کے لیے ایک وفاقی رجسٹری قائم کرنے کا ارادہ کیا ہے جس کے تحت ان افراد کو اپنی رجسٹریشن کرانا لازمی ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے غیر قانونی امیگریشن پر قابو پانے کے لیے سخت اقدامات کی

ٹرمپ انتظامیہ کا غیر قانونی تارکین وطن کی رجسٹریشن کا منصوبہ Read More »

ریشیاں:لیپہ روڈ شدید برفباری اور برفانی تودوں کی زد میں، ٹریفک معطل

وادی لیپہ میں شدید برفباری اور موسلادھار بارش کے سبب ریشیاں لیپہ روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ مسلسل برفباری کے باعث سڑک برف سے ڈھک چکی ہے جبکہ مختلف مقامات پر برفانی تودے گرنے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں جس کے باعث روڈ پر سفر نا ممکن

ریشیاں:لیپہ روڈ شدید برفباری اور برفانی تودوں کی زد میں، ٹریفک معطل Read More »

آزاد کشمیر میں بارشوں کا نیا سلسلہ، مزید برفباری کی پیشگوئی

مظفرآباد:26 فروری 2025 ، آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ بلند مقامات جیسے وادی لیپہ، نیلم ویلی، پیر چناسی اور مکڑا پہاڑ میں شدید برفباری ہو رہی ہے جبکہ میدانی علاقوں میں مسلسل بارش سے ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند

آزاد کشمیر میں بارشوں کا نیا سلسلہ، مزید برفباری کی پیشگوئی Read More »

لیپہ سنو فیسٹیول 27 فروری سے منڈا کلی بیلا میں شروع، تفریحی اور کھیلوں کی سرگرمیاں شامل

لیپہ: وادی لیپہ ایک بار پھر برف سے ڈھکی حسین وادیوں میں ایڈونچر اور ثقافت کے رنگ بکھیرنے کے لیے تیار ہےکیونکہ 27 فروری سے پاک فوج کے زیر اہتمام سنو فیسٹیول کا شاندار آغاز ہونے جا رہا ہے۔ یہ ایونٹ منڈا کلی بیلا میں منعقد ہوگاجہاں مقامی افراد اور سیاحوں کے لیے متعدد سنو

لیپہ سنو فیسٹیول 27 فروری سے منڈا کلی بیلا میں شروع، تفریحی اور کھیلوں کی سرگرمیاں شامل Read More »

پاکستان بمقابلہ بھارت: کیا پاکستان کی ناکامیوں نے سب سے بڑےرقابتی کرکٹ مقابلے کی کشش ختم کر دی؟

دبئی: بھارت اور پاکستان کے درمیان کرکٹ کی تاریخی رقابت ہمیشہ سے سنسنی خیز مقابلوں، جذباتی لمحات اور ناقابلِ فراموش کارکردگیوں کا مرکز رہی ہے۔ مگر حالیہ برسوں میں بھارتی ٹیم کی یکطرفہ فتوحات اور پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی نے اس عظیم مقابلے کی شدت کو مانند کر دیا ہے۔ اتوار کے روز چیمپئنز

پاکستان بمقابلہ بھارت: کیا پاکستان کی ناکامیوں نے سب سے بڑےرقابتی کرکٹ مقابلے کی کشش ختم کر دی؟ Read More »

Scroll to Top