Erum.jamal

ظہران ممدانی کا ٹرمپ کے لیے موقف برقرار، نیویارک کے مسائل پر گفتگوکی

نیویارک: نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں ملاقات سے پہلے جو کچھ میں کہہ چکا ہوں، اب بھی اس پر قائم ہوں۔ ایک انٹرویو کے دوران ظہران ممدانی سے پوچھا گیا کہ آیا وہ صدر ٹرمپ کو فاشسٹ سمجھتے ہیں؟ انہوں نے صدر ٹرمپ کو […]

ظہران ممدانی کا ٹرمپ کے لیے موقف برقرار، نیویارک کے مسائل پر گفتگوکی Read More »

ن لیگ نے ضمنی انتخابات میں قومی و صوبائی اسمبلی کی 13میں سے 12 سیٹیں جیت لیں

مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات میں واضح برتری حاصل کرلی ہے۔ قومی اسمبلی کی تمام 6 اور پنجاب اسمبلی کی 7 میں سے 6 نشستیں ن لیگ کے امیدواروں نے جیت لیں، جبکہ پیپلز پارٹی صرف ایک صوبائی نشست پر کامیاب رہی۔ تحریک انصاف کی تقریباً تمام سابقہ نشستوں پر ن لیگ کے امیدوار

ن لیگ نے ضمنی انتخابات میں قومی و صوبائی اسمبلی کی 13میں سے 12 سیٹیں جیت لیں Read More »

احمددانیال کی شاندار بولنگ:شاہینزکی رائزنگ سٹارزایشیا کپ میں فتح

رائزنگ سٹارز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں پاکستان شاہینز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش (اے) کے خلاف سنسنی خیز میچ میں فتح حاصل کی۔ پاکستان شاہینز کی جانب سے دیے گئے 126 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش (اے) کی نو وکٹیں صرف 96 رنز پر گر

احمددانیال کی شاندار بولنگ:شاہینزکی رائزنگ سٹارزایشیا کپ میں فتح Read More »

پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ، 3 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید، 2 زخمی

صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) صدر کے ہیڈکوارٹر پر پیر کی صبح دہشتگردوں نے اچانک خودکش حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں تین دہشتگرد ہلاک اور ایف سی کے تین پولیس جوان شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید نے میڈیا سے

پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ، 3 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید، 2 زخمی Read More »

بیرون ملک پاکستانی سب سے زیادہ کن ممالک میں مقیم ہیں؟

پاکستانی شہری بڑی تعداد میں روزگار اور بہتر معاشی مواقع کی تلاش میں بیرون ملک مقیم ہیں۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق اس وقت مشرقی وسطیٰ پاکستانیوں کی سب سے بڑی میزبان خطہ ہے، جہاں مجموعی طور پر 52 لاکھ 19 ہزار 72 پاکستانی رہائش یا روزگار کے سلسلے میں موجود ہیں۔ اعداد و شمار کے

بیرون ملک پاکستانی سب سے زیادہ کن ممالک میں مقیم ہیں؟ Read More »

ایکس پر صارفین کی لوکیشن دیکھنے کا نیا فیچر متعارف

ایکس پر صارفین کی لوکیشن جاننے کا نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے، جس نے کئی اکاؤنٹس سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے اب صارفین یہ دیکھ سکیں گے کہ کچھ پاکستانی صارفین نے عمران خان، نواز شریف، مولانا فضل الرحمن اور بلاول بھٹو کے اکاؤنٹس کا بھی رُخ کیا۔ آج کل

ایکس پر صارفین کی لوکیشن دیکھنے کا نیا فیچر متعارف Read More »

ایپل کی2026میں کم قیمت آئی فون اور میک ماڈلز لانچ کرنے کی تیاری

ایپل نے 2025 کے لیے نئی مصنوعات کی لانچنگ مکمل کر دی ہے، تاہم رپورٹس کے مطابق کمپنی 2026 کے آغاز میں کچھ کم قیمت ڈیوائسز متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ GFHKسیکیوریٹیزکے تجزیہ کار جیف پُو کے مطابق ایپل جلد ایک سستی آئی فون، آئی پیڈ اور میک لائن اپ پیش کرے

ایپل کی2026میں کم قیمت آئی فون اور میک ماڈلز لانچ کرنے کی تیاری Read More »

ضمنی انتخابات: 13 قومی و صوبائی حلقوں میں پولنگ جاری، کس کا پلڑا بھاری؟

قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کی 13 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا عمل جاری ہے، جہاں صبح کے اولین اوقات میں متعدد حلقوں میں ووٹر ٹرن آؤٹ توقع کے مطابق نظر نہیں آیا۔ کئی پولنگ اسٹیشنز پر سست روی کے باعث پولنگ کا آغاز کم سرگرمی کے ساتھ ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حلقہ این

ضمنی انتخابات: 13 قومی و صوبائی حلقوں میں پولنگ جاری، کس کا پلڑا بھاری؟ Read More »

پاکستانی نوجوان کی محبت میں پولینڈ کی خاتون شادی کے لیے سرگودھا پہنچ گئی

پاکستانی نوجوان کی محبت نے پولینڈ کی خاتون کو سرگودھا تک پہنچا دیا، جہاں انہوں نے فیملی کورٹ میں مطیع اللہ سے نکاح کیا اور اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام مریم رکھا۔ سرگودھا کی تحصیل بھلوال کے علاقہ منظور حیات کے رہائشی مطیع اللہ نامی نوجوان کے مطابق پولینڈ کی رہائشی خاتون مانگورزانا

پاکستانی نوجوان کی محبت میں پولینڈ کی خاتون شادی کے لیے سرگودھا پہنچ گئی Read More »

بھارت میں مولانا ارشد مدنی کے بیان پر سیاسی ہلچل، لیبر قوانین کے خلاف ملک گیر احتجاج

نئی دہلی: جمعیت علمائے ہند کے صدر اور دارالعلوم دیوبند کے اساتذہ کے سربراہ مولانا ارشد مدنی کے حالیہ بیان نے بھارت میں سیاسی اور سماجی حلقوں میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔ دہلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا ارشد مدنی نے دعویٰ کیا کہ دنیا کے بڑے شہروں میں مسلمان اعلیٰ

بھارت میں مولانا ارشد مدنی کے بیان پر سیاسی ہلچل، لیبر قوانین کے خلاف ملک گیر احتجاج Read More »