ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس کون سےبلاک کیے جائیں گے؟ صارفین کے لیے اہم خبر
بینک صارفین کے لیے اہم خبر ہے کہ بایومیٹرک تصدیق کے بغیر موبائل والٹس اور ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس 25 اکتوبر سے بلاک کیے جا سکتے ہیں۔ یہ اقدام اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے نئے ضوابط کے تحت نافذ ہو رہا ہے، جس کا مقصد مالیاتی نظام میں شفافیت اور منی لانڈرنگ کے خلاف اقدامات کو […]
ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس کون سےبلاک کیے جائیں گے؟ صارفین کے لیے اہم خبر Read More »









