پنجاب میں ڈرائیونگ ٹیسٹ بدل گیا،اب ٹیسٹ لے گی اے آئی گاڑی!
پنجاب ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ ٹیسٹ کے نظام کو جدید اور شفاف بنانے کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ حکام کے مطابق اب ڈرائیونگ ٹیسٹ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) سے لیس گاڑیوں کے ذریعے لیا جائے گا۔ یہ گاڑیاں پورے ٹیسٹ کے عمل کی ریئل ٹائم مانیٹرنگ کریں گی اور ڈرائیونگ سکلز کا ہر لمحہ […]
پنجاب میں ڈرائیونگ ٹیسٹ بدل گیا،اب ٹیسٹ لے گی اے آئی گاڑی! Read More »









