Hashmi

آزاد حکومت

آزادکشمیر اسمبلی کا اہم اجلاس کل طلب کر لیاگیا

مظفرآباد:قانون سازاسمبلی آزادجموں وکشمیر کا اہم اجلاس کل 16جون بروز منگل کو طلب کر لیا گیا ہے۔ صدر آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے جاری کردہ حکم میں کہا کہ ہے کہ میں صدر آزاد جموں وکشمیر، آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس مورخہ 16 جوان 2026 ء بروز منگل بوقت […]

آزادکشمیر اسمبلی کا اہم اجلاس کل طلب کر لیاگیا Read More »

شاہ غلام قادر

ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینے کی تائید کرتے ہیں، شاہ غلام قادر کی وضاحت

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ آج پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں میری بات چیت کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں وضاحت کرتا چلوں کہ میں نے کہا تھا کہ عوامی

ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینے کی تائید کرتے ہیں، شاہ غلام قادر کی وضاحت Read More »

مظفرآباد میں اشیائے ضروریہ کی دکانیں فوری کھولنے کا حکم، سخت ایکشن کا بھی انتباہ

مظفرآباد انتظامیہ نے ضلع بھر میںاشیائے ضروریہ کی دکانیں فوری کھولنے کا حکم جاری کردیا ہے اور حکم نہ ماننے والے دکانداروں کیخلاف سخت ایکشن کا بھی انتباہ جاری کردیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے جاری حکم میں کہا گیا ہے کہ ضلع مظفرآباد کی حدود میں موجود ضروری خدمات فراہم کرنے والےدکانداروں

مظفرآباد میں اشیائے ضروریہ کی دکانیں فوری کھولنے کا حکم، سخت ایکشن کا بھی انتباہ Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امن کے سفیر’’ نوبل امن انعام‘‘ کیلئے نامزد کیا جائے،ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ

امریکا ایران امن معاہدہ میں پاکستان کی موثرسفارتکاری دنیابھرکی توجہ کا مرکز بن گئی،امریکہ ایران امن معاہدےمیں موثر ملٹری ڈپلومیسی پرنوبل پیس فارفیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔ سوشل میڈیاصارفین کی جانب سےعسکری قیادت کی بھرپورپذیرائی،فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکوامن کاسفیرقراردیدیا۔ یہ بھی پڑھیں: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امن کے سفیر’’ نوبل امن انعام‘‘ کیلئے نامزد کیا جائے،ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ Read More »

ایران امریکا معاہدہ، مودی کے متعصبانہ ردعمل پر بھارتی شہریوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا

بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے ایران امریکا معاہدہ میں ردعمل پر متصبانہ روایہ اپنانے ہوئے پاکستان کا نام لینا گوارہ نہ کیا جس پر بھارتی شہریوں نے ہی نشانے پر رکھ لیا اور آئینہ دکھا دیا کہ یہ جنگ پاکستان نے ثالثی سے ختم کرائی ہے۔ نریندرا مودی کا کہنا تھا کہ میں امریکہ اور

ایران امریکا معاہدہ، مودی کے متعصبانہ ردعمل پر بھارتی شہریوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا Read More »

منظوری

امریکا، ایران معاہدہ، جنیوا میں تقریب کی میزبانی پاکستان کریگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ جنیوا میں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی تقریب کی میزبانی پاکستان کرے گا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم  نے کہا کہ جنگ کی تاریک رات کے بعد امن کا سورج طلوع ہوگیا ہے، امریکا اور ایران نے تمام محاذوں پر فوجی

امریکا، ایران معاہدہ، جنیوا میں تقریب کی میزبانی پاکستان کریگا، وزیراعظم Read More »

پیپلزپارٹی کا بیانیہ مسترد،الیکشن میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں، ن لیگ

اسلام آباد:پیپلزپارٹی کے انتخابات ملتوی کرنے کے مطالبہ پر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کا اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ انتخابات میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی۔ اجلاس کے بعد صدر مسلم لیگ(ن) شاہ غلام قادر نے عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر کی

پیپلزپارٹی کا بیانیہ مسترد،الیکشن میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں، ن لیگ Read More »

رائٹرز

ایرانی میڈیا تہران اور واشنگٹن معاہدہ کے 14نکات سامنے لے آیا

ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی مہر نیوز ایران اورامریکاکے درمیان معاہدہ کے 14 نکاتی مسودے کے مسودے کی تفصیلات شائع کی ہیں جس میں 60 روزہ مذاکرات کے دوران منجمد ایرانی اثاثوں میں24ارب ڈالر کی رہائی کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ نیوز ایجنسی کے مطابق اس معاہدے کا آغاز لبنان سمیت تمام محاذوں

ایرانی میڈیا تہران اور واشنگٹن معاہدہ کے 14نکات سامنے لے آیا Read More »

یورپی ممالک نے ایران پر پابندیاں اٹھانے کی حامی بھر لی

جرمنی، اٹلی، فرانس، برطانیہ کا کہنا ہے کہ ایران پر سے پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار ہیں۔ چار یورپی ممالک کے گروپ کا کہنا ہے کہ اگر ایران اپنے جوہری پروگرام پر واضح اور قابل تصدیق قدم اٹھاتا ہے تو وہ اس پر سے پابندیاں ہٹانے کے لیے تیار ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:ایران کی سپریم

یورپی ممالک نے ایران پر پابندیاں اٹھانے کی حامی بھر لی Read More »

خام تیل

ایران امریکہ معاہدہ ، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور امن معاہدے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی معیار کے برینٹ کروڈ کی قیمت میں 3.8 فیصد کمی دیکھی گئی جس کے بعد یہ 84.02 ڈالر فی بیرل تک آ

ایران امریکہ معاہدہ ، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی Read More »