امریکا ایران امن معاہدہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی وجہ سے ممکن ہوا :فیصل واوڈا
سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والا حالیہ امن معاہدہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی انتھک کوششوں کی وجہ سے ہی ممکن ہو سکا ہے ۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اس تاریخی امن معاہدے کے پیچھے بنیادی کردار فیلڈ مارشل […]
امریکا ایران امن معاہدہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی وجہ سے ممکن ہوا :فیصل واوڈا Read More »









