Hashmi

پشاور زلمی کو فائنل سے قبل بڑی خوشخبری مل گئی، ناہید رانا کو دوبارہ این اوسی مل گیا

بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر ناہید رانا کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 کے فائنل سے قبل دوبارہ این او سی مل گیا ہے، جس کے بعد وہ پشاور زلمی کی نمائندگی کے لیے ٹیم کو جوائن کریں گے۔ پشاور زلمی کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے فائنل میں پہنچتے […]

پشاور زلمی کو فائنل سے قبل بڑی خوشخبری مل گئی، ناہید رانا کو دوبارہ این اوسی مل گیا Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا،ماہرین معاشیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

امریکا اور ایران کی حالیہ کشیدہ صورتحال کے سبب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس کروڈ 7.5 ڈالر اضافے کے ساتھ 107.46 ڈالر فی بیرل ہوگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل8.17ڈالر بڑھ کر 119.43ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم

عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا،ماہرین معاشیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی Read More »

انڈیا کی3 ایئرلائنز بند ہونے کے قریب آگئیں، بڑی وجہ سامنے آگئی

انڈیا کی3 بڑی ایئرلائنز نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ، اسرائیل جنگ کے باعث ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے وہ اپنی پروازیں معطل کر سکتے ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق ایئرلائنزنے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ موجودہ بحران کے پیش نظر کورونا وبا کے دوران دی گئی عارضی

انڈیا کی3 ایئرلائنز بند ہونے کے قریب آگئیں، بڑی وجہ سامنے آگئی Read More »

امریکی کمپنی نے پاکستان میں اربوں ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش کردی

امریکی کمپنی نے پاکستان کے ایئرپورٹس میں مجرمان اور سرحد پار سے خطرات کی نشاندہی کیلئے جدید نظام کی تنصیب کے حوالے سے 2.4 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی پیش کش کی ہے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اس پیش کش کی حمایت کی ہے۔ آفیشل دستاویزات کے مطابق پاکستان میں امریکی

امریکی کمپنی نے پاکستان میں اربوں ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش کردی Read More »

افغان سرحد

جنوبی وزیرستان، افغانستان کی سول آبادی پر گولہ باری،8زخمی، نقصانات کی تفصیلات جاری

جنوبی وزیرستان لوئر کے سرحدی علاقے انگور اڈا میں 26 اور 29 اپریل 2026 کو افغان فورسز کی جانب سے سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی، جس کے نتیجے میں افسوسناک جانی اور مالی نقصانات ہوئے۔ ان واقعات کے دوران مختلف گھر تباہ ہوئے اور 8افراد جن میں بچے اور

جنوبی وزیرستان، افغانستان کی سول آبادی پر گولہ باری،8زخمی، نقصانات کی تفصیلات جاری Read More »

امریکی ناکہ بندی کیخلاف وہ کارروائی کریں گے جو یاد رکھی جائے گی،ایران کا انتباہ

ایران نے امریکی ناکہ بندی کے خلاف سخت کارروائی سے خبردار کردیا جس سے کشیدگی دوبارہ پیدا ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ ایرانی حکام نے آبنائے ہرمز کی ناکا بندی کو قزاقی قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ امریکی ناکہ بندی کے خلاف وہ کارروائی کریں گے جو یاد رکھی جائے گی۔ یہ بھی

امریکی ناکہ بندی کیخلاف وہ کارروائی کریں گے جو یاد رکھی جائے گی،ایران کا انتباہ Read More »

یو اے ای ،پاکستانی سفارتخانے میں پاسپورٹ پراسیسنگ معطل ،بڑی وجہ سامنے آگئی

متحدہ عرب امارات( یو اے ای) میں پاکستانی سفارت خانے نے پاسپورٹ پراسیسنگ سروس عارضی طور پر معطل کر دی ہے جس کے نتیجے میں شہریوں کو پاسپورٹ خدمات کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفارت خانے نے بدھ کے روز تکنیکی مسائل اور معمول کے مرمتی امور

یو اے ای ،پاکستانی سفارتخانے میں پاسپورٹ پراسیسنگ معطل ،بڑی وجہ سامنے آگئی Read More »

ٹیرف

ایران سے فون پر مذاکرات جاری ہیں ،ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا دعویٰ کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اب ہر بار کسی دستاویز پر بات کرنے کے لیے 18 گھنٹے کی طویل پروازیں کرنا ممکن نہیں، اس لیے ایران سے مذاکرات ٹیلی فون کے ذریعے کررہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں ناسا کے ’آرٹیمس دوم‘ مشن پر جانے والے چار خلابازوں سے ملاقات کے دوران امریکی

ایران سے فون پر مذاکرات جاری ہیں ،ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا دعویٰ کردیا Read More »

تمام حلقوں میں 30کلومیٹر سڑکوں پر کام کب شروع ہوگا؟وزیراعظم نے بتا دیا

مظفرآباد:وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ آزاد کشمیر کے تمام حلقہ جات کے ممبران اسمبلی کو مساوی طور پر 30 کلو میٹر سڑکیں دی گئی ہیں جن پر جلد کام شروع کر دیا جائے گا۔ سردارمیر اکبر کے سوال پر اسمبلی میں وزیراعظم نے کہا کہ فاضل ممبر حلقہ شرقی باغ کو یقین

تمام حلقوں میں 30کلومیٹر سڑکوں پر کام کب شروع ہوگا؟وزیراعظم نے بتا دیا Read More »

پی ایس ایل، حیدرآباد کنگزمین نے ملتان سطانز کی چھٹی کرا دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے پہلے ایلیمینیٹر میں حیدرآباد کنگزمین نے ملتان سلطانز نے باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا ہے جبکہ فائنل میں رسائی کے لیے حیدر آباد کنگزمین اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹمیں ایلیمنیٹر 2 میں جمعے کو مدمقابل ہوں گی۔

پی ایس ایل، حیدرآباد کنگزمین نے ملتان سطانز کی چھٹی کرا دی Read More »