بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے ایران امریکا معاہدہ میں ردعمل پر متصبانہ روایہ اپنانے ہوئے پاکستان کا نام لینا گوارہ نہ کیا جس پر بھارتی شہریوں نے ہی نشانے پر رکھ لیا اور آئینہ دکھا دیا کہ یہ جنگ پاکستان نے ثالثی سے ختم کرائی ہے۔
نریندرا مودی کا کہنا تھا کہ میں امریکہ اور ایران کے درمیان مغربی ایشیا میں تنازعات کے خاتمے کے حوالے سے طے پانے والے مفاہمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، جس کی وجہ سے دنیا بھر میں شدید اقتصادی خلل پڑا ہے اور کئی ممالک میں جانی نقصان ہوا ہے۔
I welcome the understanding reached between the United States and Iran on ending the conflict in West Asia, which has caused serious economic disruption across the world and led to loss of life in many countries.
India hopes that the implementation of this understanding will…
— Narendra Modi (@narendramodi) June 15, 2026
انہوں نے کہا کہ ہندوستان کو امید ہے کہ اس مفاہمت پر عمل درآمد سے خطے میں امن و استحکام کی بحالی اور جہاز رانی اور تجارت کی آزادی کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔
مودی کا کہنا تھا کہ ہم ایک پائیدار حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے بقیہ مسائل پر بات چیت کے منتظر ہیں۔
معروف تجریہ کار اشوک سوائن نے مودی کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ثالث کا کردار ادا کیا اور اس مفاہمت کا اعلان سب سے پہلے شہبازشریف نے کیا نہ کہ ٹرمپ نے,جیسا کہ مئی 2025 میں ہوا تھا۔
Pakistan was the mediator and Sharif was first to declare the understanding. Not Trump, like in May 2025.
— Ashok Swain (@ashoswai) June 15, 2026
ایک اورٹوئٹر صارف نے مودی کی ٹویٹ پر ردعمل میں کہا کہ جنگ میں جانی نقصان کا باعث بنا؟ کیا تم اپنی بات خود سن رہے ہو، بدبخت؟ چند ماہ پہلے ایران میں ہزاروں لوگوں کو جو قتل کیا گیا تھا، اُن کا کیا؟ وہ اس لیے نہیں مرے تھے کہ اب تم جیسے لوگ سستے تیل پر خوشیاں مناؤ۔ تمہیں شرمندگی میں ڈوب جانا چاہیے۔
Let to loss of life? Do you hear yourself you piece of shit? What about thousands who were slaughtered in Iran a few months ago? They didn’t die so you monsters now cheer for cheap oil. You should die in utter shame.
— Love Montgomery (@Lovemontgomer) June 15, 2026
ایک اور صارف نے لکھا کہ ہرمز میں 3 ہندوستانی ملاح مارے گئے کیونکہ مودی نے ٹرمپ کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔ پاکستان نےایک حقیقی رہنما کی طرح قدم اٹھاتا ہے، جب کہ ہمارے وشو گرو غیر ملکی سیلفیز بنانے میں مصروف ہیں۔
تاریخ کا کمزور ترین وزیراعظم! مودی جی آپ کے ہاتھوں پر ہمارے جوانوں کا خون ہے۔
3 Indian sailors dead in Hormuz because Modi surrendered to Trump’s bullets. Pakistan steps up like a real leader & brokers ceasefire, while our Vishwaguru is busy roaming around doing foreign selfies.
Weakest PM in history! Blood of our jawans on your hands Modi ji. pic.twitter.com/fdPgC2ZIGS
— Varnish Sharma (@sharma_vanni12) June 15, 2026
مودی کو کئی بھارتی صارفین نےآئینہ دکھا یا کہ صرف تیل کیلئے خوشی منا رہے ہو باقی انسانیت سے دور دور تک تہمارا کوئی واسطہ نہیں ہے۔




