آزاد کشمیر کی مہاجرین نشستوں کا فیصلہ فارن فنڈڈ تنظیم نہیں عوام اور مہاجرین کوکرنے دیا جائے، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے آزاد کشمیر کی مہاجرین نشستوں سے متعلق معاملے پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک فارن فنڈڈ تنظیم ان نشستوں کے معاملے پر بلیک میلنگ کر رہی ہے جبکہ اس حوالے سے فیصلہ آزاد کشمیر کے عوام اور مہاجرین کو خود کرنے دیا جانا چاہیے۔ […]









