Hashmi

عمان نے آبنائے ہرمز میں جہازوں سے فیس لینے کا عندیہ دیدیا

امریکا اور خلیجی ممالک کی مخالفت کے باوجود عمان نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں سے مخصوص خدمات کے عوض فیس وصول کرنے کا عندیہ دے دیا۔ امریکی جریدے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق عمان نے یورپی حکام کو آگاہ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو آلودگی سے محفوظ رکھنے، بحری گزرگاہ کی […]

عمان نے آبنائے ہرمز میں جہازوں سے فیس لینے کا عندیہ دیدیا Read More »

فیفا ورلڈکپ، عثمان ڈیمبیلے کی شاندار ہیٹرک، فرانس نے ناروے کو شکست دیدی

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں فرانس نے ناروے کو 1-4 سے شکست دے دی۔ بوسٹن میں کھیلے گئے میچ میں فرانس نے ناروے کو ایک کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر گروپ آئی میں مسلسل تیسری کامیابی سمیٹی اور پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ یہ بھی پڑھیں: فیفا ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ،جرمنی

فیفا ورلڈکپ، عثمان ڈیمبیلے کی شاندار ہیٹرک، فرانس نے ناروے کو شکست دیدی Read More »

پاکستان کی سفارتی کوششیں جاری، مزید 22 ایرانی ملاحوں کی وطن واپسی کیلئے سہولت فراہم

امریکہ کی جانب سے قبضے میں لئے گئے تیل کے ٹینکر کے عملے کے 22 ایرانی ارکان کو جمعے کو کراچی میں ایرانی قونصل خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔ نائب وزیراعظم، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ ان ملاحوں کا تعلق ڈوینانامی بحری جہاز سے ہے جس پر رواں ماہ کے شروع میں

پاکستان کی سفارتی کوششیں جاری، مزید 22 ایرانی ملاحوں کی وطن واپسی کیلئے سہولت فراہم Read More »

امریکی حملہ ناکام بنادیا، پاسداران انقلاب، فیصلہ کن جواب دینے کا اعلان

تہران:ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکا کی جانب سے ایران پر فضائی حملے کا فوری اور فیصلہ کن جواب دینے کا اعلان کر دیا۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب نے اپنے بیان میں کہا کہ بحری اور فضائی دستوں نے جزیرہ سرک پر کئے گئے امریکی حملے کو کامیابی سے

امریکی حملہ ناکام بنادیا، پاسداران انقلاب، فیصلہ کن جواب دینے کا اعلان Read More »

فیلڈ مارشل

خواجہ آصف نے راولاکوٹ والوں سے اپنائیت کا اظہار کیا، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ خواجہ آصف کے بیان کا مقصد یہ نہیں تھاکہ راولاکوٹ والے کشمیری نہیں،خواجہ آصف نے راولا کوٹ والوں کو پنجاب سے زیادہ قریب کہا، خواجہ آصف نے راولاکوٹ کے لوگوں کی توہین نہیں کی بلکہ راولاکوٹ والوں سے اپنائیت کا اظہار کیا۔ وزیراعظم کے

خواجہ آصف نے راولاکوٹ والوں سے اپنائیت کا اظہار کیا، رانا ثناء اللہ Read More »

بھارت کو ٹی 20میچ میں آئرلینڈ سے عبرت ناک شکست

کرکٹ کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم ہو گیا ہے۔ پہلے ٹی20 میچ میں آئرلینڈ نے بھارت کو 34 رنز سے شکست دے کر پہلی بار مینز انٹرنیشنل کرکٹ میں بھارتی ٹیم کے خلاف تاریخی فتح اپنے نام کر لی ہے۔ جمعہ کو کھیلی گئی اس جیت کے ساتھ ہی آئرلینڈ نے 2 میچوں

بھارت کو ٹی 20میچ میں آئرلینڈ سے عبرت ناک شکست Read More »

امریکی فوج کا ایران پر حملہ،تجارتی جہاز پر حملے کا جواب دیا گیا، سینٹ کام

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام ) کا کہنا ہے کہ امریکی افواج نے 26 جون کو ایران کے خلاف حملے کئے ہیں اور یہ کارروائی گزشتہ روز آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ایک تجارتی بحری جہاز پر حملے کے جواب میں کی گئی۔ سینٹ کام کا کہنا ہے کہ امریکی طیاروں نے ایران کے میزائل

امریکی فوج کا ایران پر حملہ،تجارتی جہاز پر حملے کا جواب دیا گیا، سینٹ کام Read More »

فیصل راٹھور

کشمیریوں کو اپنی شناخت کیلئے کسی سے تصدیق کی ضرورت نہیں، فیصل راٹھور

اسلام آباد:آزادکشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے سینئر سیاستدان اور وزیر دفاع خواجہ آصف کے کشمیر باالخصوص راولا کوٹ کے بارے میں متنازعہ بیان پر شدید ردعمل دیا ہے ۔ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے ایک ٹویٹ خواجہ آصف کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر کے عوام کو اپنی شناخت کے

کشمیریوں کو اپنی شناخت کیلئے کسی سے تصدیق کی ضرورت نہیں، فیصل راٹھور Read More »

بھارت کانام نہاد’’ آپریشن سندور‘‘میں 6فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

ممبئی:بھارتی حکومت نے 7 مئی 2025 کے’’آپریشن سندور ‘‘میں ہلاکتوں کا باضابطہ اعتراف کر لیا ہے۔ بھارتی اخبار دی ہندو نے اپنی خبر میں کہاہے کہ بھارتی فوج کے 5 اور بھارتی فضائیہ کے ایک اہلکار کا نام نیشنل وار میموریل کی ویب سائٹ پر جاری کر دیئے گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:بھارتی سفارتی کمزوری

بھارت کانام نہاد’’ آپریشن سندور‘‘میں 6فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف Read More »

خیبر پختونخوا، اعظم آباد میں خفیہ اطلاع پر آپریشن،ایک خارجی ہلاک دوسرا زخمی

خیبرپختونخوا کے علاقے اعظم آباد میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں ایک خارجی جہنم واصل جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس معلومات پر سکیورٹی فورسز نے خوارج کی نقل و حرکت کی مسلسل فضائی نگرانی کی۔ ڈرون

خیبر پختونخوا، اعظم آباد میں خفیہ اطلاع پر آپریشن،ایک خارجی ہلاک دوسرا زخمی Read More »