کوئی بھی مہاجرین کو اسمبلی میں نمائندگی کے حق سے محروم نہیں کر سکتا، وزیراعظم آزادکشمیر
اسلام آباد:وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے نجی ٹی وی جیو نیوز کی خبر کو غلط رپورٹنگ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ اس بات کو برقرار رکھا ہے کہ ان نشستوں کی موجودہ حیثیت کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ ایک ٹویٹ میں جیو نیوز کی خبر کو ٹیگ کرتے ہوئے انہوں […]
کوئی بھی مہاجرین کو اسمبلی میں نمائندگی کے حق سے محروم نہیں کر سکتا، وزیراعظم آزادکشمیر Read More »









