Hashmi

بیرسٹرعقیل

عمران خان کی بیٹوں سے بات کیوں نہ ہوسکی؟ بیرسٹر عقیل نے بتا دیا

اسلام آباد:وفاقی وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹے نائیکوپ رکھنے کے باوجود پاکستان آنے کیلئے ویزا نہ ہونے کا بہانہ بناتے ہیں جبکہ بانی پی ٹی آئی سے ان کے بیٹوں کی دو مرتبہ بات کرانے کی کوشش بھی کی […]

عمران خان کی بیٹوں سے بات کیوں نہ ہوسکی؟ بیرسٹر عقیل نے بتا دیا Read More »

پاکستان کے مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

پاکستان کے نامور مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے ایک منٹ میں 10 کلوگرام وزن کے ساتھ 38 مکمل ون ہینڈ پنچز لگا کر ایک اور گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے عرفان محسود کے کارنامے کی باضابطہ تصدیق کردی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:چینی انسان نما روبوٹ لائٹننگ نے یوسین بولٹ کا

پاکستان کے مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا Read More »

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پاکستان کی کاوشوں کے معترف،اسحاق ڈار سے دورہ کی دعوت دیدی

بشکیک: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے علاقائی امن و سلامتی کے لیے پاکستان کی کاوشون کو قابل تحسین قرار دیا۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں ایس سی او سربراہان مملکت اجلاس کے

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پاکستان کی کاوشوں کے معترف،اسحاق ڈار سے دورہ کی دعوت دیدی Read More »

پاکستان کی عالمی سطح پر بڑی پذیرائی، ایس سی او کی چیئرمین شپ سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی 27-2026 کی چیئرمین شپ سنبھال لی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے بشکیک میں ایس سی او سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے چیئرمین شپ کے دوران پاکستان کی ترجیحات اور حکمت عملی سے

پاکستان کی عالمی سطح پر بڑی پذیرائی، ایس سی او کی چیئرمین شپ سنبھال لی Read More »

انگلینڈ کیخلاف شکست ، عاقب جاوید نے ذمہ داری بابر اعظم، سرفراز احمد پر ڈال دی

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس اور قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کی ذمہ داری کپتان بابر اعظم اور کوچ سرفراز احمد پر ڈال دی ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے عاقب جاوید نے ٹیم

انگلینڈ کیخلاف شکست ، عاقب جاوید نے ذمہ داری بابر اعظم، سرفراز احمد پر ڈال دی Read More »

ڈی ایچ کیو ہسپتال میرپور میں صحت کارڈ بحال ، بڑی خوشخبری آ گئی

میرپو:حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے انٹرنیٹ سروس کی بحالی کے ساتھ ہی ڈویژنل ہیڈکوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور میں صحت سہولت کارڈ کی سہولت بھی بحال کردی گئی ہے۔ انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باعث صحت سہولت کارڈ کا آن لائن نظام عارضی طور پر متاثر ہونے کی وجہ سے مریضوں کو اس سہولت سے

ڈی ایچ کیو ہسپتال میرپور میں صحت کارڈ بحال ، بڑی خوشخبری آ گئی Read More »

امریکا کے پاسداران انقلاب کے ٹھکانوں پر حملے، کشیدگی پھر بڑھ گئی

امریکی فوج نے کہا ہےکہ انہوں نے ایرانی پاسداران انقلاب کے اہداف پر فضائی حملے کیے ہیں، یہ حملے پاسداران انقلاب کی جانب سے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں پر حملوں اور خطے میں تعینات امریکی اہلکاروں کیخلاف حملوں کے جواب میں کیے گئے۔ ایرانی میڈیا نے رپورٹ کیاکہ ایران کے ساحلی شہر بندر عباس

امریکا کے پاسداران انقلاب کے ٹھکانوں پر حملے، کشیدگی پھر بڑھ گئی Read More »

گلیشیائی جھیلیں پھٹنے، مزید بارشوں کا الرٹ،آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان اور پختونخوا حساس قرار

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بارشوں اور بڑھتے درجہ حرارت کے باعث آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان اورخیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں گلیشیائی جھیلیں پھٹنے سے ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے الرٹ کے مطابق آزادکشمیر میں وادی نیلم ، گلگت بلتستان کے اضلاع

گلیشیائی جھیلیں پھٹنے، مزید بارشوں کا الرٹ،آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان اور پختونخوا حساس قرار Read More »

وزیر جنگ سے اختلافات، امریکی فوجی کے سیکرٹری مستعفی ہو گئے

واشنگٹن: امریکی فوج کے سیکرٹری ڈین ڈرسکول نے اچانک استعفیٰ دے دیا ۔ رپورٹ کے مطابق ڈین ڈرسکول اور وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ میں عرصے سے اختلافات تھے جس کے بعد آج ڈرسکول نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو استعفیٰ بھیج دیا۔وہ نائب صدر جے ڈی وینس کے دوست بھی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ نے ایران

وزیر جنگ سے اختلافات، امریکی فوجی کے سیکرٹری مستعفی ہو گئے Read More »

وزیراعظم کی ایرانی صدر سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا اعادہ

وزیراعظم شہبازشریف کی کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی تعاون کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ مملکت

وزیراعظم کی ایرانی صدر سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا اعادہ Read More »