Hashmi

بارشوں

جڑواں شہروں میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، نشیبی علاقے زیر آب، راولپنڈی میں تعلیمی ادارے بند

جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے بعد نالہ لئی میں طغیانی کی صورتحال پیدا ہوگئی جس کے باعث انتظامیہ نے نشیبی علاقوں کے مکینوں کو فوری انخلا کی ہدایت کردی جبکہ تعلیمی اداروں میں آج منگل کی تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے کٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی میں پانی کی […]

جڑواں شہروں میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، نشیبی علاقے زیر آب، راولپنڈی میں تعلیمی ادارے بند Read More »

ٹرمپ

ٹرمپ نے ایران کیخلاف ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کا امکان مسترد کر دیا

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری جنگ میں فیصلہ کن ضرب لگانے کے لیے ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کے امکان کو مسترد کر دیا۔ اوول آفس میں ایک تقریب کے دوران صحافی نے صدر ٹرمپ سے پوچھا کہ کیا وہ ایران کے خلاف ایٹمی ہتھیار استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی کرا

ٹرمپ نے ایران کیخلاف ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کا امکان مسترد کر دیا Read More »

4کروڑ پاکستانیوں کے کرپٹو اکائونٹ ہیں، بلال بن ثاقب کا حیران کن انکشاف

چیئرمین پاکستان ورچول اثاثہ ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب کا کہنا ہے 40 ملین(4کروڑ) پاکستانیوں کے اکاؤنٹ کرپٹو میں ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین پاکستان ورچول اثاثہ ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے بتایا کہ پوری دنیا کی مارکیٹ میں یہ ٹیکنالوجی چل رہی ہے۔

4کروڑ پاکستانیوں کے کرپٹو اکائونٹ ہیں، بلال بن ثاقب کا حیران کن انکشاف Read More »

پمز ہسپتال

سانحہ پمز،سینیٹ کمیٹی میں تمام ریکارڈ غائب کرنے سمیت اہم انکشافات

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں سانحہ پمز سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ واقعے سے متعلق پمز کا تمام ریکارڈ سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر نے غائب کردیا جبکہ کمیٹی نے سانحے کی تحقیقات اور ذمہ داروں کے تعین کے معاملے پر سخت سوالات

سانحہ پمز،سینیٹ کمیٹی میں تمام ریکارڈ غائب کرنے سمیت اہم انکشافات Read More »

فیلڈ مارشل کی سعودی وزیر دفاع اور ترک وزیر خارجہ سے اہم ملاقاتیں

ترکیہ میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع، ترک وزیر خارجہ، ترک وزیر دفاع اور ترک جنرل اسٹاف کے سربراہ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں جس دوران دفاعی تعاون اور علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دورۂ ترکیہ

فیلڈ مارشل کی سعودی وزیر دفاع اور ترک وزیر خارجہ سے اہم ملاقاتیں Read More »

شاہد آفریدی

انگلینڈ کیخلاف تیسرا ٹیسٹ، پی سی بی کے فیصلوں پر شاہد آفریدی کا ردعمل آ گیا

لاہور: سابق کپتان شاہد آفریدی نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے کیے گئے فیصلوں پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ بورڈ کے فیصلے کی منطق اور وجہ سمجھ نہیں آ رہی۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب بھی سمجھ

انگلینڈ کیخلاف تیسرا ٹیسٹ، پی سی بی کے فیصلوں پر شاہد آفریدی کا ردعمل آ گیا Read More »

15سالہ بچی کی شادی غیر قانونی ہے،لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر بچی کی شادی کے معاملے پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پنجاب چائلڈ میرج ری اسٹرینٹ ایکٹ 2026 کے تحت 18 سال سے کم عمر میں بچی کی شادی کرنا غیر قانونی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس منور اقبال دوگل نے شہری محمد اسلم کی درخواست پر

15سالہ بچی کی شادی غیر قانونی ہے،لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ Read More »

سی ایس ایس تحریری امتحان کے نتائج جاری،حنیف ملک بیٹی بھی کامیاب

فیڈرل پبلک سروس کمیشن ( ایف پی ایس سی)نے سی ایس ایس2026 کے تحریری امتحان کا نتیجہ جاری کردیا، جس کے مطابق امتحان میں کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے مطابق سی ایس ایس2026 کے تحریری امتحان میں مجموعی طور پر 17 ہزار 351 امیدواروں نے شرکت کی، تاہم

سی ایس ایس تحریری امتحان کے نتائج جاری،حنیف ملک بیٹی بھی کامیاب Read More »

انگلینڈ کیخلاف تیسرا ٹیسٹ،7کھلاڑیوں،2کوچز کو ریلیز کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ انگلینڈ میں مسلسل ناقص بیٹنگ اور بدترین کارکردگی کے بعد تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے قومی اسکواڈ میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد اور بالنگ کوچ عمر گل کے علاوہ 7 کھلاڑیوں کو بھی اسکواڈ سے ریلیز کر

انگلینڈ کیخلاف تیسرا ٹیسٹ،7کھلاڑیوں،2کوچز کو ریلیز کردیا گیا Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی کے کارندے کا اعترافی بیان، ریاست مخالف سرگرمیاں مزید عیاں ہو گئیں

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے فسادی جتھے کے ریاست مخالف اور پر تشد دسر گرمیوں میں ملوث ہونے کا ایک اور اہم ثبوت سامنے آگیا۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس پونچھ ڈویژن کے مطابق آزاد کشمیر کے ضلع سدھنوتی کے علاقے منگ کا رہائشی عبد اللہ نامی شخص کوپیر کو رائی چوک سے گرفتار کیا

کالعدم ایکشن کمیٹی کے کارندے کا اعترافی بیان، ریاست مخالف سرگرمیاں مزید عیاں ہو گئیں Read More »