Hashmi

مظفر آباد،وائرل ویڈیو کا ڈراپ سین،معاملہ شاپنگ پراختلاف کا نکلا

مظفر آباد/ اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآباد کے تجارتی مرکز مدینہ مارکیٹ کی ایک گلی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر پولیس کی تحقیقات میں تفصیلات سامنے آگئیں ہیں ۔دونوں پولیس اہلکار نکلے۔ گزشتہ دنوں وائرل ہونیوالی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پولیس اہلکار راہ چلتی […]

مظفر آباد،وائرل ویڈیو کا ڈراپ سین،معاملہ شاپنگ پراختلاف کا نکلا Read More »

عدالتی فیصلہ پر عملدرآمد میں تاخیر ، بلدیاتی نمائندگان کی پھر لانگ مارچ کی دھمکی

راولاکوٹ ( کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین ضلع کونسل پونچھ وفوکل پرسن بلدیاتی نمائندگان سردار جاوید شریف نے کہا ہے کہ حکومت فوری عدالت العالیہ کے فیصلے پر عمل کرے، بلدیاتی نمائندوں کو فنڈ جاری، اسمبلی کا اجلاس بلا کر فوراً قانون سازی کی جائے۔ حکومت نے عدالتی فیصلے سے روگردانی کی تو اسمبلی گھیراؤ سمیت دیگر آپشن

عدالتی فیصلہ پر عملدرآمد میں تاخیر ، بلدیاتی نمائندگان کی پھر لانگ مارچ کی دھمکی Read More »

مظفر آباد، تجاوزات کیخلاف دوسرے روز بھی آپریشن، حیدری چوک 10 سال بعد واگزار

مظفرآباد( مسعودالرحمان) مظفر آباد میں دوسرے روز بھی تجاوزات مافیا کیخلاف آپریشن،10 سالوں سے قابض مافیا سے راستہ واگزار کرالیا گیا۔ناجائز منافع خوری پر 23 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر رورل مظفرآباد حماد بشیر نے ہمراہ ایس ایچ او تھانہ صدر سید وجاہت کاظمی و نفری کے نیلم پل ٹالی

مظفر آباد، تجاوزات کیخلاف دوسرے روز بھی آپریشن، حیدری چوک 10 سال بعد واگزار Read More »

آزادکشمیرمیں بارش، برفباری شروع،نیا سلسلہ 2 دن تک جاری رہنے کی پیشگوئی

مظفر آباد، نیلم ، راولاکوٹ،جہلم ویلی(نمائندگان کشمیر ڈیجیٹل)مظفر آباد، باغ، راولاکوٹ ، جہلم ویلی میں بارش جبکہ نیلم سمیت پہاڑوں پربرفباری کا رات کو شروع ہونیوالا سلسلہ جاری، سردی کی شدت بڑھ گئی۔محکمہ موسمیات کی دو دن بارش وبرفباری کی پیشگوئی۔ دارالحکومت مظفرآباد میں رات سے ہلکی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے

آزادکشمیرمیں بارش، برفباری شروع،نیا سلسلہ 2 دن تک جاری رہنے کی پیشگوئی Read More »

چیمپئنز ٹرافی،سیمی فائنل میں کون کس کا سامنا کریگا؟فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنل میں چار ٹیمیں پہنچ گئی جس کے بعد اُن کے میچز بھی کنفرم ہوگئے ہیں۔ سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں میں بھارت، آسٹریلیا، جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پہنچی ہیں۔ بھارت نے گروپ کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ کو

چیمپئنز ٹرافی،سیمی فائنل میں کون کس کا سامنا کریگا؟فیصلہ ہوگیا Read More »

دھیرکوٹ، رنگلہ بازار میں آتشردگی،9دکانیں خاکستر،کروڑوں کا نقصان

باغ ( کشمیر ڈیجیٹل) ضلع باغ کی تحصیل دھیرکوٹ کے علاقے رنگلہ میں رات گئے آگ بھڑک اٹھی، 9 دکانیں خاکستر، دکانداروں کا کروڑوں روپے کا نقصان ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل دھیرکوٹ کے علاقے رنگلہ کے کشمیری بازار میں پیر کے روز سحری سے کچھ دیر پہلے اچانگ آگ لگ گئی جس کی لپیٹ

دھیرکوٹ، رنگلہ بازار میں آتشردگی،9دکانیں خاکستر،کروڑوں کا نقصان Read More »

کمشنر مظفر آباد کا نرخ بڑھانے سے صاف انکار، دکانداروں کی ہڑتال ختم

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)کمشنر مظفر آبادمسعودا لرحمان کے کہنے پر دکانداروں نے ہڑتال ختم کردی،مسعودا لرحمان نے کہا کہ رمضان المبارک میں گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ممکن نہیں ہے۔ کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن سےمٹن مارکیٹ کے تاجروں محمد حفیظ میر ، سید یاسر شاہ ، ذکیر عباسی، راجہ صابر، محمد عارف، مشتاق عباسی، محمد

کمشنر مظفر آباد کا نرخ بڑھانے سے صاف انکار، دکانداروں کی ہڑتال ختم Read More »

راستوں کی بندش،ناقص انتظامات ،سیاح وادی لیپہ کا دلفریب منظر دیکھنے سے محروم

وادی لیپہ (رپورٹ کشمیر ڈیجیٹل/عبدالصبور اعوان) راستوں کی بندش ،حکومت وانتظامیہ کی طرف سے انتظامات نہ ہونے کے باعث سیاح وادی لیپہ کی سفید چادر اوڑھے دلفریب منظر دیکھنے سے محروم ہیں۔ وادی لیپہ کا حسن و جمال ہر موسم میں رنگ بکھیرتا ہے، گرمیوں میں سیاح وادی لیپہ کی خوبصورتی سر سبز و شاداب

راستوں کی بندش،ناقص انتظامات ،سیاح وادی لیپہ کا دلفریب منظر دیکھنے سے محروم Read More »

پٹہکہ

پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی ضلع سطح پر تنظیم سازی کیلئے کمیٹیاں قائم

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے ضلعی سطح پر تنظیم سازی کیلئے 10 اضلاع سے کمیٹیاں قائم کر دیں جس کا سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کے دستخطوں سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع مظفرآباد میں سپیکر چوہدری لطیف اکبر ،سردار جاوید ایوب ، سید بازل

پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی ضلع سطح پر تنظیم سازی کیلئے کمیٹیاں قائم Read More »

قائداعظم کرکٹ سٹیڈیم میرپور پی سی بی کی نااہلی کی بھینٹ چڑھ گیا، کھلاڑی مایوس

میرپور( محمد اعظم )قائداعظم کرکٹ سٹیڈیم میرپورپاکستان کرکٹ بورڈ کی عدم توجہی کی وجہ سے تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا،ٹوٹی کھڑکیاں، ٹوٹی کرسیاں، ہر طرف گندگی کے ڈھیر سے کھلاڑی پریشان ہوگئے۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق منی لندن میں قائم قائداعظم کرکٹ سٹیڈیم پی سی بی کی نااہلی کا بھینٹ چڑھ گیا

قائداعظم کرکٹ سٹیڈیم میرپور پی سی بی کی نااہلی کی بھینٹ چڑھ گیا، کھلاڑی مایوس Read More »