مظفر آباد،ایمز ہسپتال زبوں حالی کا شکار، مریضوں کو کینولا بھی میسر نہیں
مظفرآباد ( مسعودا لرحمان عباسی)مظفرآباد کا دوسر بڑا ہسپتال عباس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز( ایمز) زبوں حالی کا شکار،ہر طرف گندگی کے ڈھیر، مریضوں کو کینولا بھی دستیاب نہیں،ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے سہولیات کے فقدان کا اعتراف کر لیا۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق عباس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز( ایمز) میں ہر طرف گندگی کے […]
مظفر آباد،ایمز ہسپتال زبوں حالی کا شکار، مریضوں کو کینولا بھی میسر نہیں Read More »









