Hashmi

ایڈہاک وعارضی ملازمین نے رمضان میں مستقل ہونے کی امیدیں لگا لیں

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر میں ہزاروں ایڈہاک ملازمین مخدوش مستقبل کا شکار ہیں،حکومت ہر 3 ماہ بعد انہیں توسیع دے پر ڈھنگ ٹپائو پالیسی پر گامزن ہے اور کمیٹی بناکر وقت گزارا جا رہا ہے۔ کئی بار ملازمین کو مستقل کرنے کے وعدے کئے گئے لیکن ان پر عملدرآمد نہیں ہوسکا،اب ایک بار پھر ملازمین نے […]

ایڈہاک وعارضی ملازمین نے رمضان میں مستقل ہونے کی امیدیں لگا لیں Read More »

میرپور انتظامیہ ان ایکشن،گرانفروشی پر 21 دکاندار گرفتار، غیر معیاری اشیاء تلف

میرپور (محمداعظم) اسسٹنٹ کمشنرمیرپور راجہ زاہدحسین خان،تحصیلدار عمران یوسف نےیکم رمضان المبارک کو پرائس کنٹرول کی چیکنگ کے دوران 21 گرانفروشوں کو گرفتار کرلیا، کئی کو جرمانے اور وارننگ بھی دی۔ تفصیلات کے مطابق رمضان کے آغاز کیساتھ ہی گرانفروشوں نے عوام کو لوٹنا شروع کردیا ہے جبکہ عوامی شکایات اور میڈیا کی آگاہی پر

میرپور انتظامیہ ان ایکشن،گرانفروشی پر 21 دکاندار گرفتار، غیر معیاری اشیاء تلف Read More »

رمضان المبارک،سب سے طویل اور مختصر دورانیے کا روزہ کن ممالک میں ہوگا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رمضان 2025 میں کئی ممالک میں روزے کا دورانیہ سب سے طویل جبکہ دیگر میں مختصر ترین ہوگا، عرب دنیا میں الجزائر میں سب سے طویل دورانیے کا روزہ یعنی 16 گھنٹے 44 منٹ کا ہوگا،اس کے برعکس صومالیہ صرف 13 گھنٹے کا روزہ ہوگا۔ سویڈن، ناروے اور فن لینڈ جیسے ممالک میں،

رمضان المبارک،سب سے طویل اور مختصر دورانیے کا روزہ کن ممالک میں ہوگا؟ Read More »

پاک بھارت تعلقات میں کشمیری عوام نہیں مودی کی ہٹ دھرمی رکاوٹ ہے، لطیف اکبر

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات اس وقت تک معمول پر نہیں آ سکتے جب تک مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل نہیں کیا جاتا ۔ سینٹر فار پیس اینڈ پراگریس کے زیر اہتمام سیمینار بعنوان’’ پاکستان

پاک بھارت تعلقات میں کشمیری عوام نہیں مودی کی ہٹ دھرمی رکاوٹ ہے، لطیف اکبر Read More »

مظفر آباد ،قصابوں کا سرکاری نرخ پر گوشت فروخت کرنے سے انکار، دکانیں بند کردیں

مظفرآباد(مسعود الرحمن عباسی)دارالحکومت مظفرآباد میں قائم مٹن مارکیٹ کے قصابوں نے سرکاری نرخ کوکم قرار دیتے ہوئے گوشت فروخت کرنے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مظفرآباد میں رمضان کے آغاز پر شہریوں نے گوشت خریدنے کیلئے مارکیٹ کا رخ کیا لیکن آگے قصابوں نے دکانیں ہی بند کردیں جس پر شہریوں کو خالی ہاتھ

مظفر آباد ،قصابوں کا سرکاری نرخ پر گوشت فروخت کرنے سے انکار، دکانیں بند کردیں Read More »

مظفر آباد ،نااہل انتظامیہ ڈیڈلائن دے کر بھی غیر قانونی اڈے ختم نہ کراسکی

مظفر آباد( مسعود الرحمن عباسی) چیئرمین ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے احکامات کو غیر قانونی اڈاہ مالکان نے ماننے سے انکار کردیا،10 دن کی ڈیڈ لائن بھی گزر گئی اڈے جوں کے توں ہیں۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق  نیو بس سٹینڈ کے قرب وجوار میں غیر قانونی اڈوں نے مسافروں کو اذیت میں ڈال دیا،15

مظفر آباد ،نااہل انتظامیہ ڈیڈلائن دے کر بھی غیر قانونی اڈے ختم نہ کراسکی Read More »

پی ٹی آئی آزادکشمیرکا بڑانقصان،سابق امیدوار اسمبلی اسحاق طاہر انتقال کر گئے

جہلم ویلی( کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے سابق نائب صدر،سابق امیدوار اسمبلی وسابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل جہلم ویلی چوہدری اسحاق طاہر ایڈووکیٹ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ اسحاق طاہرایڈووکیٹ کو آبائی گائوں سم گرنگ میں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا،اسحاق طاہر نے ہمیشہ صاحبزادہ اسحاق ظفر

پی ٹی آئی آزادکشمیرکا بڑانقصان،سابق امیدوار اسمبلی اسحاق طاہر انتقال کر گئے Read More »

آمدرمضان ، مہنگائی پر عوام سٹپٹا اٹھے،کئی شہروں میں سستے بازا ر بھی قائم

فارورڈ کہوٹہ، باغ، میرپور، جہلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل) رمضان کی آمد کیساتھ ہی مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آگیا جس پر شہری سٹپٹا اٹھے ہیں جبکہ انتظامیہ کی طرف سے سستے بازار بھی قائم کئے گئے ہیں۔ حویلی فارورڈ کہوٹہ میں اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں،کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے

آمدرمضان ، مہنگائی پر عوام سٹپٹا اٹھے،کئی شہروں میں سستے بازا ر بھی قائم Read More »

بٹل منڈہول سیکٹرکے عوام تعلیم،صحت سمیت بنیادی سہولیات سے محروم

سدھنوتی(سخاوت سدوزئی) حکومتیں بدلیں، حکمران بدلے مگر سیز فائر لائن کے بٹل منڈہول سیکٹر پر بسنے والےشہریوں کے حالات نہ بدل سکے، عوام آج بھی تعلیم،صحت ،بنیادی انفراسٹرکچر سمیت کمیونٹی حفاظتی بنکرز کی سہولیات سے محروم ہیں۔ کنٹرول لائن پر 2021ء میں سیز فائر کے بعد حکومت تعمیرِ نو سے قاصر رہے ، ہندوستانی فوج

بٹل منڈہول سیکٹرکے عوام تعلیم،صحت سمیت بنیادی سہولیات سے محروم Read More »

چناری، درخت گرنے سے غریب کا مکان تباہ،خاندان کھلے آسمان تلے آگیا

چناری(کشمیر ڈیجیٹل)چناری کے گاؤں سربن میں درخت گرنے سے غریب شخص کا 8کمروں کا 3منزلہ رہائشی مکان مکمل طور پر تباہ ہو گیا،مکین معجزانہ طور پر بچ گئے، تفصیلات کے مطابق روشن دین ولد نور عالم جو دیہاڑی دار مزدور ہے کے 3 منزلہ منزلہ مکان پربڑا درخت گرا جس سے وہ تباہ ہوگیااور رہائش

چناری، درخت گرنے سے غریب کا مکان تباہ،خاندان کھلے آسمان تلے آگیا Read More »