پیپلزپارٹی نے چڑہوئی میں دوبارہ انتخابات کا مطالبہ کردیا، نتائج روک لئے گئے
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 12 چڑہوئی میں مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ راجہ پرویز اشرف نے اپنے بیان میں الزام عائد کیا کہ […]
پیپلزپارٹی نے چڑہوئی میں دوبارہ انتخابات کا مطالبہ کردیا، نتائج روک لئے گئے Read More »









