Hashmi

محسن نقوی

تنقید سے ڈر محسوس نہیں کیا اور نہ ہی کبھی ڈروں گا،محسن نقوی کا ناقدین کو جواب

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے انگلینڈ کے خلاف دو مسلسل ناکامیوں کے بعد قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں کی جانے والی بڑی تبدیلیوں کا دفاع کیا ہے۔ لندن میں ایک انٹرویو کے دوران بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ برمنگھم میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل […]

تنقید سے ڈر محسوس نہیں کیا اور نہ ہی کبھی ڈروں گا،محسن نقوی کا ناقدین کو جواب Read More »

تنویر الیاس کی انٹری،پونچھ ڈویژن سے درجنوں افراد آئی پی پی میں شامل

اسلام آباد:صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں منقعدہ گرینڈ شمولیتی پروگرام میں خصوصی شرکت کی ۔ ضلع سدھنوتی حلقہ بلوچ اور حلقہ پونچھ 5 سے سینکڑوں افراد پی پی اور ن لیگ دیگر جماعتوں سے مستعفی ہو کر صدر استحکام

تنویر الیاس کی انٹری،پونچھ ڈویژن سے درجنوں افراد آئی پی پی میں شامل Read More »

ایران معاملے پر تمام آپشنز میز پر موجود ،ظاہر نہیں کرونگا، جے ڈی وینس

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور ممکنہ مذاکرات کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے معاملے میں امریکا کے پاس تمام آپشنز موجود ہیں تاہم وہ ان آپشنز کی تفصیلات ظاہر نہیں کریں گے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جے

ایران معاملے پر تمام آپشنز میز پر موجود ،ظاہر نہیں کرونگا، جے ڈی وینس Read More »

بلوچستان، سکیورٹی فورسز کا چھوٹا ٹریننگ ڈرون تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہرنئی میں گر کر تباہ

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کا ٹریننگ ڈرون کچھ دیر قبل تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ٹریننگ ڈرون دورانِ پرواز تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا۔ ذرائع کے مطابق ڈرون مشن پر تھا تاہم کسی قسم کے اسلحہ سے لیس نہیں تھا۔ واقعے میں

بلوچستان، سکیورٹی فورسز کا چھوٹا ٹریننگ ڈرون تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہرنئی میں گر کر تباہ Read More »

حکومت نے ہماری تجاویز ماننے پر رضامندی دکھا دی، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کی کمیٹی نے لیوی ختم کرنے کیلئے ہماری تجاویز ماننے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ لاہور میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جمعرات کو پاکستان بھر میں تاریخی جدوجہد ہوئی، کراچی میں مکمل شٹرڈاون رہا

حکومت نے ہماری تجاویز ماننے پر رضامندی دکھا دی، حافظ نعیم الرحمان Read More »

حافظ نعیم کی دھمکی کام کر گئی، حکومت کا جماعت اسلامی قیادت سے رابطہ

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی دھمکی کام کر گئی ہے اور حکومت نے آج ملک گیر احتجاج اور دھرنوں کے معاملے پر جماعت اسلامی کی قیادت سے براہ راست مذاکرات کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے حکومتی وفد آج منصورہ میں جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ سے ملاقات کرے گا۔

حافظ نعیم کی دھمکی کام کر گئی، حکومت کا جماعت اسلامی قیادت سے رابطہ Read More »

محسن رضائی

امریکا کو بڑا سرپرائز ملنے کو تیار، چونکا دینے والی حکمت عملی تیار کر لی ہے، ایران

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ حالیہ حملوں کے بعد ایران جنگ، سفارت کاری اور معاشی محاذ پر نئی حکمت عملی اختیار کرنے جا رہا ہے جس کے نتائج امریکا کے لیے انتہائی سخت ہوں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق محسن رضائی

امریکا کو بڑا سرپرائز ملنے کو تیار، چونکا دینے والی حکمت عملی تیار کر لی ہے، ایران Read More »

راولاکوٹ کی کمسن طالبہ کا وزیراعظم آزاد کشمیر کے نام جذباتی خط وائرل ہو گیا

آزاد کشمیر کے ضلع راولاکوٹ میں گزشتہ تقریباً 3 ماہ سے کالعدم ایکشن کمیٹی کے احتجاج اور دھرنوں کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش نے طلباء و طالبات کے تعلیمی مستقبل پر سنگین سوالات کھڑے کردیئے ہیں۔ طویل عرصے سے سکول نہ جا سکنے کی وجہ سے طلباء و طالبات میں سخت بے چینی پائی

راولاکوٹ کی کمسن طالبہ کا وزیراعظم آزاد کشمیر کے نام جذباتی خط وائرل ہو گیا Read More »

انگلینڈ کیخلاف تیسرا ٹیسٹ، قومی ٹیم نئے عزم کیساتھ برمنگھم پہنچ گئی

برمنگھم: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم برمنگھم پہنچ گئی جہاں ٹیم ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں تیاریوں کا آغاز کرے گی۔ قومی اسکواڈ میں عبداللہ فضل، عرفات منہاس اور عمران رندھاوا نے بھی ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:انگلینڈ کیخلاف تیسرا ٹیسٹ،

انگلینڈ کیخلاف تیسرا ٹیسٹ، قومی ٹیم نئے عزم کیساتھ برمنگھم پہنچ گئی Read More »

7 زبانوں پر عبور رکھنے والے سجاد حیدر نے ترجمان دفتر خارجہ کا چارج سنبھال لیا

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے سجاد حیدر خان نے باضابطہ طور پر ترجمان دفتر خارجہ کا چارج سنبھال لیا ہے، جہاں وہ طاہر حسین اندرابی کی جگہ یہ ذمہ داری انجام دیں گے۔ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد سابق ترجمان نے اپنی آخری نیوز بریفنگ کے دوران ان کا تعارف کروایا اور عہدہ نئے

7 زبانوں پر عبور رکھنے والے سجاد حیدر نے ترجمان دفتر خارجہ کا چارج سنبھال لیا Read More »