Amir Hashmi

نیشنز کپ میں سلور میڈل جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور: نیشنزکپ میں سلور میڈل جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم ملائشیا سے واپس لاہور پہنچ گئی۔ ائیرپورٹ پر پنجاب ہاکی فیڈریشن کے عہدیداران نے ٹیم کا استقبال کیا لیکن کوئی حکومتی عہدیدار ہاکی ٹیم کے استقبال کیلئے نہ پہنچا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والی ہاکی ٹیم لاہور […]

نیشنز کپ میں سلور میڈل جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی Read More »

بجٹ مسترد،پنشنرزکا مطالبات منظوری کیلئے آزادکشمیر بھر میں احتجاج کا اعلان

مظفر آباد:پنشنرزایسوسی ایشن آزادکشمیر نے مطالبات منظوری کیلئے احتجاج کا اعلان کر دیا ۔پنشنرز سنٹرل پریس کلب کے سامنے کل بروزمنگل کے دن دس بجے احتجاج کرینگے جبکہ آزادکشمیر کے تمام اضلاع میں بھی احتجاج ہوگا۔ پنشنرز ایسوسی ایشن آزادکشمیر کے صدر راجہ ممتازخان،راجہ اخترحسین،سید نذیرحسین شاہ،سید صدیق حسین شاہ،بشیراحمد ڈار،قاضی صدیق ودیگر نے کہا

بجٹ مسترد،پنشنرزکا مطالبات منظوری کیلئے آزادکشمیر بھر میں احتجاج کا اعلان Read More »

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کا اثر:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ

سنگاپور: مشرق وسطیٰ میں جنگ میں شدت کے بعد عالمی منڈی میں کاروبار کے پہلے دن خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل دوران ٹریڈنگ تقریباً 80 ڈالر جبکہ عالمی گیس قیمت 3 ڈالر 90 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کا اثر:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ Read More »

پاک فوج کے زیراہتمام بی ایچ یو نوکوٹ میں فری میڈیکل کیمپ،سیکڑوں مریضوں کامعائنہ

وادی لیپہ : وادی لیپہ میں پاک فوج کے زیراہتمام بی ایچ یو نوکوٹ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ، 25 ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم نے  سیکڑوں مریضوں کا چیک اپ کیا۔ میڈیکل کیمپ کاانعقاد ایکٹ آف کائنڈنس اور سٹریٹ چلڈرن نےپاک فوج لیپہ گارڈ کے تعاون سے کیا ، فری میڈیکل

پاک فوج کے زیراہتمام بی ایچ یو نوکوٹ میں فری میڈیکل کیمپ،سیکڑوں مریضوں کامعائنہ Read More »

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے کشمیری وفد جنیواروانہ

اسلام آباد: کشمیری رہنماؤں اور انسانی حقوق کے کارکنوں پر مشتمل آٹھ رکنی وفد انسانی حقوق کونسل کے 59ویں اجلاس میں شرکت کے لیے جنیوا روانہ ہو گیا ہے۔ چیئرمین کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز الطاف حسین وانی کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد جنیوا میں مقیم سفارت کاروں کو انسانی حقوق کونسل

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے کشمیری وفد جنیواروانہ Read More »

ایران کے حق دفاع کی حمایت کااعلان، چاہتے ہیں تنازع کا پرامن حل نکلے، پاکستان

نیویارک: پاکستان نے امریکا کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد اقوام متحدہ میں کہا ہے کہ ایران کے حق دفاع کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، چاہتے ہیں تنازع کا پرامن حل نکالا جائے۔ ایران کی صورتحال پر اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں پاکستانی مندوب

ایران کے حق دفاع کی حمایت کااعلان، چاہتے ہیں تنازع کا پرامن حل نکلے، پاکستان Read More »

کرناہ پریمیئر لیگ کشمیر ٹائیگرز نے جیت لی،اسلام آباد رائزنگ کو شکست

وادی لیپہ :وادی لیپہ کے خیراتی باغ گراؤنڈ میں کرناہ پریمیئر لیگ کا شاندار فائنل میچ کھیلا گیا۔کشمیر ٹائیگر نے اسلام آباد رائزنگ کو شکست دے کر فائنل اپنے نام کر لیا۔ تماشائیوں کا جوش، ڈھول کی تھاپ اور نعرے، ہر لمحے کو یادگار بناتے رہے،گراؤنڈ میں فلسطین، کشمیر اور پاکستان کے جھنڈے لہرائے گئے،اور

کرناہ پریمیئر لیگ کشمیر ٹائیگرز نے جیت لی،اسلام آباد رائزنگ کو شکست Read More »

چیف جسٹس ہائیکورٹ نےکون سے افسران کی ترقیاں منسوخ کیں؟ نام سامنے آگئے

مظفرآباد: چیف جسٹس آزادکشمیرہائیکورٹ جسٹس سردار لیاقت شاہین کی جانب سے ہائیکورٹ کے جن افسران کی ترقیاں منسوخ کی گئی ہیں ان کے نام سامنے آگئے ہیں۔ چیف جسٹس سردار لیاقت شاہین نے چارج سنبھالنے کے بعد سابق چیف جسٹس صداقت حسین راجا کی طرف سے آخری دنوں میں جاری کئے گئے نوٹیفکیشن منسوخ کردیئے

چیف جسٹس ہائیکورٹ نےکون سے افسران کی ترقیاں منسوخ کیں؟ نام سامنے آگئے Read More »

صدر سے چیف جسٹس ہائیکورٹ کی ملاقات،قانون کی بالا دستی کیلئے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزاد کشمیرہائیکورٹ سردار لیاقت شاہین نے ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں تفصیلی ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیرہائیکورٹ سردار لیاقت شاہین نے آزاد کشمیر میں قانون کی بالا دستی، عوام

صدر سے چیف جسٹس ہائیکورٹ کی ملاقات،قانون کی بالا دستی کیلئے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق Read More »

نادرا

نادرا نے شناختی کارڈ اور ب فارم پالیسی میں اہم تبدیلیاں متعارف کرادیں

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے وزیر داخلہ کی ہدایت پر قومی شناختی کارڈ قواعد 2002 میں ترامیم کا نفاذ کردیا۔ اعلامیے کے مطابق شناختی نظام کو جعلسازی سے پاک اور محفوظ بنانے کے اقدامات کئے گئے ہیں۔ نادرا نے اصلاحاتی مسودے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کی منظوری وفاقی کابینہ دےچکی

نادرا نے شناختی کارڈ اور ب فارم پالیسی میں اہم تبدیلیاں متعارف کرادیں Read More »