آزادکشمیر میں احتجاج پر بھارتی پروپیگنڈا مسترد،بھارت کشمیریوں کا حق خودارادیت تسلیم کرے، دفتر خارجہ
اسلام آباد:آزادکشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج پر بھارت کی طرف سے کئے گئے پروپیگنڈے پر دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ دفترخارجہ سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ آزادکشمیر کے عوام اپنے شہری و سیاسی حقوق آزادانہ طور پر استعمال کرتے ہیں اور جمہوری مستقبل کی تشکیل میں بھرپور […]









