حویلی میں ن لیگ کا بڑا پاور شو،پیپلز پارٹی نے شکست پر دھاندلی کا بیانیہ اپنایا، رانا ثنااللہ
آزاد کشمیر کے حلقہ LA-17 حویلی میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری محسن عزیز کے حق میں بڑے انتخابی جلسے کا انعقاد کیا گیا، جس سے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ اور وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے خطاب کیا۔حویلی میں مسلم لیگ(ن)کے بھرپور پاور شوکے بعد سیاسی […]









