Hashmi

محسن رضائی

محسن رضائی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل میں سپریم لیڈر کے نمائندہ مقرر

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے پاسداران انقلاب کے سابق کمانڈر میجرجنرل محسن رضائی کو سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل میں اپنا نمائندہ مقرر کردیاجس کے بعد صدر مسعود پزشکیان نے انہیں کونسل کا نیا سیکرٹری تعینات کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم لیڈر کی جانب سے جاری حکم نامے میں بتایا گیا […]

محسن رضائی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل میں سپریم لیڈر کے نمائندہ مقرر Read More »

پریزائیڈنگ افسران کی گرفتاری کی خبر، پیپلزپارٹی حویلی کی وضاحت آگئی

پیپلزپارٹی ضلع حویلی کی جانب سے کہا گیا ہےکہ ایک  صحافی کی جانب سے جھوٹے الزامات لگائے جا رہے ہیں، حویلی میں کوئی پریزائیڈنگ افسران گرفتار نہیں ہوا ہے۔ پیپلزپارٹی ضلع حویلی کے سوشل میڈیا پیج پر جاری وضاحت میں کہا گیا ہے گزشتہ تین دن سے  ایک صحافی کی جانب سے سوشل میڈیا پر ضلع

پریزائیڈنگ افسران کی گرفتاری کی خبر، پیپلزپارٹی حویلی کی وضاحت آگئی Read More »

اسحاق ڈار

مکہ معاہدہ خالصتاً دفاعی ، مقصد امن، استحکام اور تعاون کو فروغ دینا ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ ایک خالصتاً دفاعی معاہدہ ہے جس کا مقصد کسی ملک کے خلاف جارحیت نہیں بلکہ علاقائی امن و استحکام کو تقویت دینا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے تفصیلی بیان میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا

مکہ معاہدہ خالصتاً دفاعی ، مقصد امن، استحکام اور تعاون کو فروغ دینا ہے، اسحاق ڈار Read More »

آزادکشمیر انتخابات تیسرامرحلہ، 3سابق وزرائےا عظم کا سیاسی مستقبل دائو پر،حیران کن اعداد وشمار آگئے

اسلام آباد( عامر اقبال ہاشمی سے) آزادکشمیر انتخابات کے تیسرامرحلہ کے 4اہم حلقوں میں آج پیر کے روز پولنگ ہوگی جہاں موجودہ وزیراعظم فیصل راٹھور سمیت 3سابق وزرائے اعظم کے سیاسی مستقبل کا بھی فیصلہ ہوگا۔ سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس، مسلم کانفرنس کے سربراہ اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان جبکہ موجودہ وزیراعظم

آزادکشمیر انتخابات تیسرامرحلہ، 3سابق وزرائےا عظم کا سیاسی مستقبل دائو پر،حیران کن اعداد وشمار آگئے Read More »

دھاندلی سے مسلط حکومت حالات خرابی کا باعث بنے گی ، چوہدری یاسین کا انتباہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر و سینئر پارلیمنٹرین چوہدری محمد یاسین نے حالیہ آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے انتخابی عمل پر اثرانداز ہو کر جمہوری مینڈیٹ پر شب خون مارا ہے، ایسی دھاندلی کی بنیاد

دھاندلی سے مسلط حکومت حالات خرابی کا باعث بنے گی ، چوہدری یاسین کا انتباہ Read More »

ارکان مقرر

حویلی کہوٹہ میں پریزائیڈنگ افسران کی گرفتاری و رہائی، کئی سوالات اٹھ گئے

ایل اے17حویلی فارورڈ کہوٹہ میں بیلٹ پیپرز پر دستخط و مہریں لگانے کے الزام میں حراست میں لئے گئے دونوں پریزائیڈنگ افسران کو سیاسی دباؤ پر بغیر مقدمہ درج کیے رہا کردیا گیا تاہم پولنگ ڈیوٹی سے ہٹا دیئے گئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری محسن عزیز نے دونوں پریزائیڈنگ افسران کے خلاف مقدمہ

حویلی کہوٹہ میں پریزائیڈنگ افسران کی گرفتاری و رہائی، کئی سوالات اٹھ گئے Read More »

مکہ معاہدہ پر دستخط میرے لئے باعث اعزاز،یہ تینوں ملکوں کے مفاد میں ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے کو تینوں ملکوں کے مفاد میں قرار دیا ہے۔ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان پر دستخط کے حوالے سے اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ معاہدے پر دستخط کرنا میرے لیے باعث اعزاز ہے۔ یہ بھی

مکہ معاہدہ پر دستخط میرے لئے باعث اعزاز،یہ تینوں ملکوں کے مفاد میں ہے، وزیراعظم Read More »

خوشدل شاہ نظرانداز کئے جانے پر دلبرداشتہ،کرکٹ چھوڑنے کا عندیہ دیدیا

پاکستان کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ نے قومی ٹیم میں مسلسل نظر انداز کیے جانے پر پاکستان کرکٹ چھوڑنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ پرانے انٹرویو کی ویڈیو دوبارہ سامنے آنے کے بعد خوشدل شاہ کے بیانات سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں، جس میں انہوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں مسلسل اچھی کارکردگی کے باوجود

خوشدل شاہ نظرانداز کئے جانے پر دلبرداشتہ،کرکٹ چھوڑنے کا عندیہ دیدیا Read More »

جماعت اسلامی کا 9اگست کو گورنر ہائوسز پر دھرنوں کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی نے ملک گیر احتجاج کیا، مختلف شہروں میں مظاہرے کئے گئے۔ اسلام آباد میں چُنگی نمبر 26 میں راستہ کھلوانے کے معاملے پر پولیس کا جماعت اسلامی کے کارکنوں سے تصادم ہوا، رہنما جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا پولیس جماعت اسلامی کے

جماعت اسلامی کا 9اگست کو گورنر ہائوسز پر دھرنوں کا اعلان Read More »

کرایوں

مذاکرات ناکام،گڈز ٹرانسپورٹرز کا غیرمعینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان

وفاقی حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے پر گڈز ٹرانسپورٹرز نے آج ہفتہ سے غیرمعینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان کے مطابق جمعے کو وفاقی حکومت اور سندھ حکومت سے ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں:ڈیزل روزانہ مہنگا ہونے کے آفٹرشاکس، ٹرانسپورٹرز نے

مذاکرات ناکام،گڈز ٹرانسپورٹرز کا غیرمعینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان Read More »