ایران سے مذاکرات، ٹرمپ نے نئی شرط عائد کردی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مستقبل کے مذاکرات کے لیے نئی شرط عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اب تہران سے ماضی کی کارروائیوں میں ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کے لیے معاوضہ طلب کریگا۔ ٹرمپ کا بیان ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کے لیے امریکا سے […]
ایران سے مذاکرات، ٹرمپ نے نئی شرط عائد کردی Read More »









