Hashmi

پاکستانی ڈاکٹرز کا بڑاکارنامہ،7ماہ کے جڑواں بچوں کی بینائی بحال

الشفا ٹرسٹ آئی ہسپتال کے ڈاکٹروں نے قبل از وقت پیدا ہونے والے جڑواں بچوں کی بینائی کو بچا کر اہم کارنامہ انجام دے دیا۔ 7 ماہ کے جڑواں بچوں ابراہیم اور اسماعیل میں آر او پی کی تشخیص ہوئی تھی، جس کے بعد ڈاکٹروں نے فوری علاج شروع کیا اور بینائی کو مستقل نقصان […]

پاکستانی ڈاکٹرز کا بڑاکارنامہ،7ماہ کے جڑواں بچوں کی بینائی بحال Read More »

برطانیہ جانے والے پاکستانیوں کیلئے ای ویزہ متعارف کراد یا گیا

برطانیہ جانے والے پاکستانی شہریوں بشمول سیاح اب ای ویزہ کے ذریعے سفر کر سکیں گے اور پاسپورٹ پر سٹیکر لگوانے کے بجائے انہیں ای میل کے ذریعے تصدیق موصول ہوگی۔ برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جولائی 2025 میں برطانوی حکومت نے پاکستانیوں کے لیے ای ویزہ

برطانیہ جانے والے پاکستانیوں کیلئے ای ویزہ متعارف کراد یا گیا Read More »

ایکشن کمیٹی کا طویل اجلاس اور3ماہ بعد احتجاج کی کال،کہانی آخر کیا ہے؟

جموں وکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے طویل اجلاس کے بعد3 ماہ بعد 9 جون کو احتجاج کی کال دیدی ہے جس پر سوالات اٹھنا شروع ہو گئے ہیں کہ کیا ایکشن کمیٹی نے حکومت کو مہلت دیدی ہے یا مطالبات سے پیچھے ہٹ گئے ہیں؟ جموں وکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا سرساوہ کوٹلی

ایکشن کمیٹی کا طویل اجلاس اور3ماہ بعد احتجاج کی کال،کہانی آخر کیا ہے؟ Read More »

گرفتار

عوامی ایکشن کمیٹی 9 جون کو پھر ریاست گیر احتجاج کی کال دیدی

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے مطالبات منظوری کیلئے ڈیڈلائن دیتے ہوئے 9جون 2026 کو احتجاج کی کال دیدی ہے اور پرانے وعدوں پر عملدرآمد کے علاوہ نئے مطالبات بھی پیش کردیئے گئے ہیں۔ کوٹلی سرساوہ میں ہونیوالے مشاورتی اجلاس کا رات گئے اعلامیہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن

عوامی ایکشن کمیٹی 9 جون کو پھر ریاست گیر احتجاج کی کال دیدی Read More »

امریکہ

پرامن جوہری استعمال کا حق نہیں چھوڑیں گے،ایرانی وزیر خارجہ کا امریکا کو پیغام

تہران/واشنگٹن:ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ ہمیں دھمکا کر ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنا ہے تو ایسا ہرگز نہیں ہوگا، بات چیت کیلئے تیار ہیں لیکن پُرامن جوہری استعمال کا حق نہیں چھوڑیں گے۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ جب اسرائیل

پرامن جوہری استعمال کا حق نہیں چھوڑیں گے،ایرانی وزیر خارجہ کا امریکا کو پیغام Read More »

چکسواری پولیس مقابلہ، ایس ایس پی میرپور کے ملزمان کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات

میرپور: چکسواری پولیس مقابلہ میں گرفتار اور فرا ہونے والے ملزمان کے حوالے سے ایس ایس پی میرپورخرم اقبال نے سنسنی خیز انکشافات کر دیئے ہیں۔ ایس ایس پی میرپور خرم اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ5روز قبل قاضی مظہر نامی لڑکے نے میرے دفتر میں درخواست دی ، درخواست میں جو مواد

چکسواری پولیس مقابلہ، ایس ایس پی میرپور کے ملزمان کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات Read More »

بندر پر آنسو، غزہ کی بچی پر خاموشی؟کیوبن سفارتخانے نے عالمی ضمیر جھنجھوڑ دیا

فرانس میں کیوبا کے سفارتخانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس نے دنیا کو آئینہ دکھا دیا۔ دنیا بھر میں سوشل میڈیا اس وقت ایک چونکا دینے والی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا تھا جس میں ماں سے محروم ایک بندر کو کھلونا بندر کو ماں سمجھ کر لپٹے

بندر پر آنسو، غزہ کی بچی پر خاموشی؟کیوبن سفارتخانے نے عالمی ضمیر جھنجھوڑ دیا Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ،نیوزی لینڈ سے شکست، سری لنکا کا سفر تمام، پاکستان کیلئے نئی مشکل

کولمبو: آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 61 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر پاکستان کیلئے سیمی فائنل کا سفر انتہائی مشکل کر دیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے سپر 8 مرحلے میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ٹی 20 ورلڈکپ،نیوزی لینڈ سے شکست، سری لنکا کا سفر تمام، پاکستان کیلئے نئی مشکل Read More »

باجوڑ، پولیس سکواڈ پر فتنہ الخوارج کا بزدلانہ حملہ، 4اہلکار شہید، 2زخمی

عوام کی حفاظت پر مامور باجوڑ پولیس کے ابابیل اسکواڈ پر فتنہ الخوارج نے بزدلانہ حملہ کیا ہے جس میں4اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا جبکہ 2اہلکار زخمی ہوگئے۔ رمضان المبارک کے دوران عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے پولیس کے خصوصی دستے مختلف شاہراہوں اور بازاروں میں تعینات ہیں۔ یہ بھی

باجوڑ، پولیس سکواڈ پر فتنہ الخوارج کا بزدلانہ حملہ، 4اہلکار شہید، 2زخمی Read More »

مودی کا دورہ اسرائیل، افغان طالبان کو پاکستان مخالف استعمال کرنے کا منصوبہ بے نقاب

بھارت خطے میں پاکستان مخالف پالیسی کو نئے انداز میں آگے بڑھا رہا ہے۔ افغانستان میں اس کی سفارتی واپسی اور مسلسل روابط اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ نئی دہلی زمینی حقائق سے فائدہ اٹھا کر افغانستان کے طالبان رجیم اور فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ذریعے دہشتگردی پھیلا کر پاکستان کی

مودی کا دورہ اسرائیل، افغان طالبان کو پاکستان مخالف استعمال کرنے کا منصوبہ بے نقاب Read More »